Latest News Urdu
افغانی مال بردار جہاز کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے گوادر بندرگاہ پہنچ جائے گی۔۔۔
وزارت امورِ میری ٹائم نے سب کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ گوادر بندرگاہ میں ٹرانزٹ تجارت اور ٹرانزٹ شپمنٹ تجارت کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔اور پہلی مال بردار جہاز اگلے ہفتے بندرگاہ کا رخ کرے گا۔ گروپ کا مزید کہنا تھا کہ کچھ ترامیم کے بعد افغان ٹریڈ…
Read More »نمل میں پاک-چین دوستی اور بیلٹ اینڈ انشی ایٹیو سے متعلق شائع ہونے والی کتاب چینامی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجیز (نمل) میں سینو-پاک تعلقات کی تاریخ پر مبنی کتاب چینامی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ اس کتاب کے مصنف برگیڈئیر (ر) عبدالرحمان تارڈ ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نمل کی شعبہ انگریزی کی سوپی فورم اورشعبہ تعلقات عامہ…
Read More »پاکستانی ہنر مند خواتین چینی دستکاری کی صنعت میں بنیادی کردار ادا کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔
پاکستان چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی با ہنر خواتین چینی دستکاری کی صنعت کی بہتری میں بنیادی کردار ادا کر سکتی ہیں کیونکہ چین میں دستکاری سے تیار کردہ مصنوعات کی مانگ بہت زیادہ ہے لیکن چینی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیبنٹ میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے گوادر پورٹ میں ٹیکس رعائتوں کی منظوری۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے سے واپسی پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کی۔پاکستان کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کی شاندار نمائیندگی پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اہم ایجنڈا…
Read More »سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کو سی پیک منصوبہ کے حویلیاں-تھاکوٹ روڈ پراجیکٹ کے کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔۔۔۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس سینیٹر ہدایت اللہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں سی پیک منصوبہ کو حکومت کی جانب سے سست روی کا شکار کرنے سے متعلق غلط بیانیوں کاجائزہ لیا گیا۔اجلاس میں غلط بیانیوں کے منظر عام پر آنے کی وجوہات کا جائزہ…
Read More »عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ پروزیر اعظم عمران خان کی مبارکباد۔۔۔۔سی پیک منصوبہ دونوں اقوام کے مضبوط تعلقات کا ضامن قرار۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ پر خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے چین کی ترقی و خوشحالی کے سفر اور کرپشن کے خلاف اقدامات کو نہایت خوش آئیند قرار دیا۔اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی تکمیل کو پاکستان کی…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تعلیمی شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔قبائلی علاقوں میں 50نئے سکول تعمیر کرنے کا اعلان۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کا چین کی جانب سے پاکستان کی سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے لئے شروع کیے جانے والے 27 سماجی-اقتصادی پراجیکٹس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چین پاکستان میں 50 سکولوں کو سازوسامان مہیا کرئےگا، اسکے علاوہ 50…
Read More »ریڈ کراس سوسائٹی چین کا میر پور،آزاکشمیر کے زلزلہ متاثرین کو 1لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان۔۔۔۔۔
چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے تحت پاکستان ریڈ کراس سوسائٹی کو ایک لاکھ ڈالر کا اجراء کیا ہے۔اس چینی امداد کو میر پور،آزاد جموں کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ میرپور میں گزشتہ مہینے زلزلے کی تباہ کاریوں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا سینو-پاک بزنس فورم میں شرکت کے لئے اسی ماہ چین کا دورہ متوقع۔۔۔۔۔
چائینہ کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان 8اکتوبر 2019کو منعقد ہونے والے چائینہ-پاکستان بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا اقتدار سنھالنے کے بعد چین کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔وزیر اعظم پاکستان نے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1پراجیکٹ پاکستان ریلوے کی آزادی سے اب تک پہلی بارتجدید کے لئے نہایت معاون۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ”فرینڈز آف سلک روڈ”سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے پشاور تا کراچی نئے ریلوے…
Read More »











