Latest News Urdu
کے پی کے کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کے مواقعوں کا جائزہ کے لئے بہت جلدچینی سرمایہ کاروں کےوفد کی پاکستان آمد متوقع۔۔۔۔۔
سرمایہ کاری بورڈخیبر پختونخواہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ چینی صنعتکار اور سرمایہ کار خیبر پختونخواہ میں کان کنی،معدنی وسائل،سیاحت اور دواسازی کے شعبوں میں دلچسپی لینے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔واضح رہے کہ سرمایہ کاری بورڈ خیبر پختونخواہ کے سی…
Read More »نیول چیف سی پیک منصوبہ کے ثمرات کےسبب میری ٹائم شعبے کی بہتری کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
پاک بحریہ کے چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان کی میری ٹائم کی سرگرمیوں میں نہایت اضافہ ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہر سال 26ستمبر کو منائے جانے والے عالمی یومِ میری ٹائم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…
Read More »چین کاوزیراعظم عمران خان کی امریکی تھنک ٹینک میں پاک چین دوستی کو سراہنے کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے وزیر اعظم عمران خان کی امریکی تھنک ٹینک میں پاک چین دوستی اور دوطرفہ باہمی تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کونسل آف فارن افئیرز کو دیے…
Read More »پاک-چین دوستی کا دائرہ کار سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے سبب مزید فروغ پا رہا ہے۔صدر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی سفارت خانہ میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس کے سبب نہ صرف پاک-چین دوستی کا دائرہ کار مزید فروغ…
Read More »سی پیک تمام خطے کیلئے گیم چینجر منصوبہ۔۔۔۔ پاکستان کی انفراسٹریچر کی ترقی کا ضامن۔ شیخ رشید،وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چینی سفارت خانہ اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بیان دیا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی عزت…
Read More »سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ معاشرے کی ترقی اورغربت کے خاتمے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔صدر،ڈاکٹر عارف علوی۔
چین کے صحافیوں نے ایوانِ صدر میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس دوران صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ چین کاگزشتہ سات دہائیوں پر محیط ترقی و خوشحالی اور کامیابیوں کا سفر پاکستان کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا…
Read More »خصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے دسمبر میں نئی پالیسی وضع کی جائے گی۔۔۔۔چئیرمین،سرمایہ کاری بورڈ۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک نے وزارت منصوبہ بندی کو جلد از جلد سی پیک اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے حتمی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین زبیر گیلانی نےخصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے اِمسال دسمبر میں نئی پالیسی وضع کرنے کا…
Read More »چینی سفیر کی ماضی میں چین کی ترقی کے لئے پاکستان کی معاونت کو خراجِ تحسین۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے چائینہ-پاکستان سٹیڈی سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات باہمی اعتماد کے باعث مضبوط سے مضبوط تر ہوتے ہو رہے ہیں اور دونوں ممالک مشکلات کے باوجود باہمی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی تھر مائننگ بلاک ٹو میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔۔
سندھ کی صوبائی حکومت نے وسائل کو بروئے کار لاکر ملکی آمدن کا ذریعہ بنانے کے لئے تھر کے کوئلے کے ذخائر اور تھر ائیرپورٹ کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے سے 4سے6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی اور نجی ادارہ اس کا انتظام سنبھالے گا۔صوبائی وزیر توانائی امتیاز…
Read More »چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے اہم ملاقات۔۔۔۔ پارلیمانی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی دارلحکومت میں سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات اقتصادی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔اس کے علاوہ…
Read More »











