Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ اور بی آر آئی نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کے لئے نیک شگون ثابت ہونگے۔۔۔سابق فارن سیکریٹری۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے ثمرات سے مکمل طور پر استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستان اور چین کو افغانستان میں امن کے عمل اور تنازعوں کے خاتمے کے لئے دیگر طاقتوں کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سبب بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔۔۔ گورنر،بلوچستان
بلوچستان کے گورنر امان خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرر پورے خطے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی تعمیر و ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہو رہاہے۔ان خیالات کا اظہار…
Read More »پاکستانی طلباء کی چین میں اپنی ثقافت کو فروغ دینے لئے کوششیں نہایت خوش آئیند۔۔۔
چین کے صوبہ سیچوان کے شہر شینڈو میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل برائے شینڈو،صوبہ سیچوان محمود اختر محمود نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اس رنگارنگ تقریب میں شینڈو شہر میں سکالر شپس پر زیرِ تعلیم پاکستانی…
Read More »حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے بہت جلد تکمیل کے مرحلے کو پہنچ جائے گا۔عہدیدار،نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس۔
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے کا 87فیصد کام کی پیش رفت مکمل ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے کا شمار سی پیک منصوبہ کے ارلی ہارویسٹ پراجیکٹ میں ہوتا ہے۔جس کی تکمیل کے لئے 90فیصد سرمایہ چینی ایکسیم بنک جبکہ بقیہ…
Read More »چینی اور پاکستانی دو ریاستوں میں مقیم ایک قوم کی مانند ہیں۔معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔
معاون خصوصی برائے وزیر اعظم فردوس عاشق اعوان نے عوامی جمہوریہ چین کی 70ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند،سمندر سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ پاکستانی عوام چین کو ایک بہترین دوست کے علاوہ بہترین…
Read More »بلوچستان کی حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری۔۔۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان۔
بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری دی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ گوادر ماسٹر پلان کے حتمی نقشہ کو کوئٹہ اور اسلام آباد کے بجائے گوادر…
Read More »چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کے درمیان روابط کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت پُر عزم ہے۔۔۔۔مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب۔
ڈاکٹر سلمان شاہ،مشیر وزیر اعلٰی پنجاب برائے ترقی و اقتصادی امور نے چینی وفد سے خصوصی ملاقات کی ہے جس کی سربراہی چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کر رہے تھے۔اس دوران مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا تھا کہ چین نے جس طرح اقتصادی ترقی کی بہترین منصوبہ…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی یونائیٹڈ نیشنز جنرل اسمبلی سیشن کے بعد منعقدہ میٹنگ میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔۔
چین کے قونصل جنرل اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے یونائیٹڈ نیشنز کی جنرل اسمبلی کے سیشن کے بعد منعقدہ میٹنگ میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات ہے۔اس دوران چینی قونصلر جنرل نے کشمیر کے مسئلے میں پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔جبکہ اس موقعے…
Read More »چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے۔۔وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ سے اہم ملاقات کی ہے۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر باہمی…
Read More »سی پیک کے اگلے فیز میں دائرہ کار کو صنعت اور زراعت کے شعبوں میں وسعت دی جائے گئی۔ سیکریٹری پلاننگ۔
سیکریٹری منصوبہ بندی ظفر حسن نے سینئر سول آفیسروں کے وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے دورے کے دوران ان سے ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے دائرہ کار کو وسیع کرنا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…
Read More »











