Latest News Urdu
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کا لاہور میں تیسرے چینی ویزا سینٹر کا افتتاح۔۔۔۔۔
چین نے ویزا کے خواہشمد امیدواروں خصوصاً چین کی سیاحت میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئےآسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاہور میں تیسرے ویزا سینٹر کا قیام عمل میں لایا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر یاؤ جنگ نے لاہور میں ویزا سینٹر…
Read More »حکومتِ پاکستان سال 2019 کو سی پیک منصوبہ کے تحت صنعتی ترقی کا اہم سال منانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں دونوں اعلٰی عہدیداران نے دو طرفہ باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق نکتہ جات پر تبادلہ کیا اور کے پی کے اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں…
Read More »پاکستان -چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ادارے کی دسویں اور عوامی جہہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔
پاکستان -چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ادارے کی دسویں اور عوامی جہہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، بیوروکریٹس، تاجران اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ میں دیے گئے انٹرویو میں چین کی دیرپا مدد کی تعریف۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے اپنے دوسرے سرکاری دورے کے دوران امریکہ کے کونسل آف فارن افیئرز کے صدر ریچارڈ این ہاس سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کو اقتصادی حوالے سےنازک مرحلے کا سامنا ہونے کے سبب آئی ایم ایف…
Read More »پاکستان کی خاتونِ اول کا اسلام آباد میں چائینہ-پاکستان فرینڈ شپ کمپیوٹر لیب کا افتتاح۔۔۔۔
پاکستان کی خاتونِ اول ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں چائینہ-پاکستان فرینڈشپ کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا ہے۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستی کا رشتہ پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سینو-پاک دوستی کے سبب…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین کی چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے فیصلے کا خیر مقدم۔۔۔۔
سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے چینی پیداواری صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے اس اقدام سے صنعتی شعبے کی بہتری کے علاوہ برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی پیداواری کمپنیوں کی پاکستان…
Read More »چین، عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ ساتھ پاک-چین دوستی کی سات دہائیاں مکمل ہونے کی سالگرہ منا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب سے چینی سفیر برائے پاکستان کا خطاب۔
چین کشمیروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور کشمیر کے مسئلہ میں یقینی طور پر پاکستان کے ساتھ صفِ اول کے دستے کے طور پر کھڑا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ادارے کی دسویں اور عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ کے حوالے…
Read More »چین کی انجمن ہلال احمر سوسائیٹی کاچوتھا وفد بہت جلد گوادر میں اپنی خدمات کا آغاز کرے گا۔۔۔۔۔
چین کی انجمن ہلال احمر کاچوتھا وفد چین سے پاکستان روانہ ہوا ہے جو بہت جلد گوادر میں اپنی خدمات کا آغاز کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی ڈاکٹروں کا یہ وفد گوادر میں میڈیکل یونٹ کا قیام عمل میں لائے گا جو چھے ماہ کے لئے طبی سہولیات فراہم…
Read More »ایم ایل-1 منصوبے کے انفراسٹریکچر کے معائینہ کے لئے چینی ماہرین کے وفد کی کراچی آمد۔۔۔
چین کے رولنگ سٹاک کے انجینئروں اورسی آر ای ای سی لوکوموڈیوز کا آٹھ رکنی وفد مین لائن ون (ایم ایل۔1) ریلوے منصوبے کے انفراسٹریچر کے معائنے کے لئے کراچی پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ وفد ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی سی) پاکستان ریلوے کراچی سید مظہر علی شاہ کے ساتھ…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی دو طرفہ تعلقات کو بیلٹ اینڈ روڈ اور اے آئی آئی بی کے ذریعے مزید مستحکم کرنے لئے پُر عزم۔۔۔
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے چائینہ فوکس کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین دو طرفہ سٹریٹیجک تعلقات کے علاوہ ترقی و خوشحالی اور امن و استحکام کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بیلٹ اینڈ…
Read More »











