Latest News Urdu
خطے میں توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے کارک یاداشت پر پاکستان سمیت نو ممالک کے دستخط۔۔۔۔
پاکستان سینٹرل اور مغربی ایشیاء کے نو ممالک میں شامل ہے جنہوں نےتوانائی کے شعبے میں باہمی تعاون میں تیزی لانے سے متعلق دس نکاتی کارک یاداشت پر دستخط کیا ہے۔ جبکہ یہ نو ممالک توانائی کے شعبے میں حائل مشکلات پر قابو پانے کےلئے مل کر کام کریں گے۔…
Read More »چینی مصنوعات کی ٹیکس فری درآمد سے تجارت کو فروغ حاصل ہونے کے ساتھ معیشت بھی مستحکم ہوگی۔چئیرمین،کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چئیرمین حاجی جمعہ خان بادی زئی نے کہا ہے کہ چینی مصنوعات کی ٹیکس فری درآمد سے بلوچستان میں تجارت کےفروغ پانے کے سبب تاجروں کو فوائد حاصل ہونگے اور اس کےمعیشت پر بھی دوررس مثبت اثرات مرتب ہونگے۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کیو…
Read More »ایف ایم -98دوستی چینل کو گلگت بلتستان تک وسعت دینے کے علاوہ مزید پانچ ریڈیو چینلوں کے آغاز کی ضروت ہے۔فردوس عاشق اعوان۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے عوامی جمہوریہ چین کے ستر سالہ سالگرہ کے حوالے سے اسلام آباد میں ایف ایم-98 دوستی چینل کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف ایم -98 دوستی چینل کی نشریات کو…
Read More »سی پیک منصوبہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے تحت خوشحالی کے لئے خطے میں باہمی تعاون کی اہمیت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے تحت خوشحالی کے فروغ کے لئے خطے میں باہمی تعاون کی اہمیت کے حوالے سےمسلم انسٹیٹیوٹ نے ”پاک-کوآپریشن اینڈ فیوچر آف ریجنل پروسپیرٹی”کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا۔اس دوران مسلم انسٹیٹیوٹ کے چئیرمین صاحبزادہ سلطان علی کا کہنا تھا…
Read More »پاکستان کی خوشحالی کے لئے چین پُرعزم ۔۔۔۔ گوادر پورٹ کی تعمیر و ترقی کے لئے 2۔1 ارب ڈالر کا گرانٹ جاری کرنے کا اعلان ۔چئیرمین،سی او پی ایچ سی
سینٹ قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کی سب کمیٹی کو چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے گوادر پورٹ کے مختلف حصوں کی تعمیر و ترقی کے لئے 2۔1 ارب ڈالر کی خصوصی گرانٹ کے اجراء کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ جبکہ چائینہ اوررسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی…
Read More »وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی سی پیک منصوبہ کی سست روی کی خبروں کی سختی سے تردید ۔۔۔۔ پراجیکٹس اور ان کی تکمیل کے سفرکے حوالے سے بریفنگ۔۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس اور ان کی کامیابیوں کے سفر کی سست روی اور جمود کا شکار ہونے سے متعلق غلط خبروں کو سختی سے رد کیا ہے۔ وزارت کی جانب سے وضاحت پیش گئی ہے کہ سی پیک منصوبہ دراصل تین مراحل…
Read More »چینی سفیر برائے پاکستان کا پشاور میں چین کا ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پشاور میں چین کے ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر نے پشاور میں چائینہ کلچرل سینٹر کا دورہ کیا۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ رکشئی سپیشل اکنامک زون میں اِمسال تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ ان…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے تحت چین اور سی اے بی آئی کے درمیان زراعتی شعبے میں تحقیق اور ترقی کے فروغ سے متعلق معاہدے پر دستخط۔۔۔۔
وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نےچائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز اور کامن ویلتھ ایگریکلچرل بیورو انٹرنیشنل (سی اے بی آئی)کے نمائیندوں پر مشتمل وفد کی میزبانی کی۔ سی اے بی آئی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر آف گلوبل آپریشنز الریچ کلمین نے وفاقی وزیر کو سی اے بی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سبب پایہ تکمیل پہنچنے والا بندرگاہی شہر گوادر بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے۔۔۔چیف سیکریٹری،بلوچستان۔
چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے گوادر بندگاہی شہر کا خصوصی دور کیا ہے اور اسے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن قرار دیا ہے۔چیف سیکریٹری بلوچستان کے گوادر پورٹ اور چائینہ بزنس سینٹر کے دورے کے دوران اوورسیز سیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین شابا زونگ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا فیصل آباد خصوصی اقتصادی زون (ایم-3)میں تیار شدہ گھروں کے چینی پلانٹ کا افتتاح۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی علاقہ میں تیار شدہ گھروں کی تعمیراتی پراجیکٹ پلانٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق چین کی معتبر کمپنی ہنان ڈی آر کنسٹریکشن گروپ فیصل آباد کے سپیشل اکنامک زون میں تیار…
Read More »










