Latest News Urdu
۔پاکستان چین کا با اعتماد دوست ہے۔چینی سفیر برائے پاکستان۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین خطے میں امن و استحکام اور پائیداری کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لاتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمل اسلام آباد میں منعقدہ پاک-چائینہ جوائینٹ کیلی گرافی اینڈ پینٹنگ ایگزبشن کے دوران…
Read More »علامہ اقبال انڈسڑیل سٹی (ایم۔3) کا افتتاح دسمبر میں کیا جائے گا چئیرمین، ایف آئی ای ڈی ایم سی۔۔۔۔
فیصل آباد کےخصوصی اقتصادی علاقہ کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا افتتاح دسمبر میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے چئیرمین میاں کاشف اشفاق کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے 350 سے 400 میگا انڈسٹریل یونٹس جن کی…
Read More »چینی سفیر برائے پاکستان کی گورنر خیبر پختونخواہ سے خصوصی ملاقات۔۔۔زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق رائے۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان سے گورنر ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس دوران کئی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تمام کاوشوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق رائے کیا گیا۔گورنر خیبر…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو مستفید کرنے کے لئے تمام سہولیات بہم فراہم کرنے کے احکامات۔۔۔۔
چینی اور روسی کمپنیوں نے پاکستان سٹیل ملز کو دوبارہ مستحکم کرنے کے لئے خصوصی مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر حکومت سوچ و بچار کر رہی ہے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہاروزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلٰی سطحی…
Read More »چین میں پاکستان سفارت خانہ کی آموں کی برآمد میں اضافے کے لئے آم فیسٹیول کا انعقاد۔۔۔
چین میں پاکستانی سفارت خانہ نے چائینہ اکنامک نیٹ اور کئی دیگر اداروں کے تعاون سے ‘آم فیسٹیول’ اور ‘ایکسپلورنگ سی پیک’ کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے پاکستان کے آموں کے کئی اعلٰی اقسام متعارف کرائے۔اس دوران انکا کہنا تھا کہ عظیم چینی…
Read More »اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی گوادر پورٹ اور فری زون میں محصولات رعائیتوں سے متعلق ترمیمی مسودہ پیش کرے گی۔۔۔۔
اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی نے گوادر بندرگاہ اور فری زون میں محصولات میں رعائیتوں سے متعلق ابتدائی قانونی مسودہ کو حتمی شکل دی ہے جو ترمیم کے لئے پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ کیبنٹ کی کمیٹی نے گوادر میں محصولات میں رعائیتوں کا جائزہ لینے کے لئے 28اگست 2019 کو…
Read More »متحدہ عرب امارات کے ڈی سی ایم کی چائینہ روڈ اینڈ بریج کنسٹریکشن کے جنرل منیجرسے ملاقات۔۔۔سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری پر خواہشمندی کا اظہار۔۔۔
چینی اور متحدہ عرب امارات کے اعلٰی عہدیداران نے اہم ملاقات کی ہے جس میں سی پیک منصوبہ کے دوسرے اور تیسرے مرحلے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یو اے ای کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ٹو پاکستان العزیز النویادی نے اسلام آباد میں چائینہ روڈ اینڈ…
Read More »وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے اگلے ماہ ایم ایل-1پراجیکٹ کی منظوری متوقع۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگلے ماہ اکتوبر میں چین کے ساتھ مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ پر دستخط کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن بہت جلد…
Read More »سی پیک منصوبہ قومی اور علاقائی اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہ صرف پاک چین دوستی کا عملی نمونہ ہے بلکہ اس میگا پراجیکٹ کے مثبت اثرات ملکی اور علاقائی معیشت پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔وزیراعظم نے مختلف وزارتوں سے سہ ماہی اہداف مرتب کرنے کی…
Read More »چینی اور پاکستانی حکام دو طرفہ ثقافتی تبادلوں کے 6 پروگرامات ترتیب دینے میں مصروف عمل۔۔۔۔چینی ثقافتی قونصلر۔
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان کے ثقافتی قونصلر زانگ ہیقنگ نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقدہ وہان فوٹو گرافی اینڈ انٹنجبل کلچرل ہیرٹیج ایگزبشن میں کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی حکام دو طرفہ دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کئی ثقافتی اور تعلیمی تبادلوں…
Read More »











