Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کی سبب پاکستان اور چین کی لوکل گورنمنٹس کے درمیان باہمی تعاون کو مزیدفروغ حاصل ہوا۔۔سابق پاکستانی سفیر برائے چین
سابق پاکستانی سفیر برائے چین خالد محمود نے آٹھویں بین الاقوامی چائینہ سٹیڈی فورم میں چینی ذرائع ابلاغ کی ویب سائیٹ جے ایف ڈیلی۔کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اور اس سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے سبب نہ صرف پاکستان کی انفراسٹریکچر میں…
Read More »سپیشل اکنامک زونز سے پاکستان کی برآمدات میں مختصر عرصے میں سالانہ 5۔1ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔۔۔صدر،ایف آئی ای ڈی ایم سی۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈولپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے صدر میاں کاشف کا کہنا ہے کہ جامع اور موثر حکمت عملی کے ذریعے سی پیک منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سےپاکستان کے برآمدات کو نہایت مختصر عرصے میں سالانہ 1ارب ڈالر سے بڑھا کر 5۔1ارب ڈالر تک پہنچایاجا…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کی خوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کی سر براہی میں سی پیک منصوبہ کی پیش رفت کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے اٹھاونویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس اجلاس میں سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کی تکمیل کے مراحل میں درپیش مشکلات کا جائزہ لے کر انہیں…
Read More »نیپرا کاسی پیک منصوبہ کے توانائی پراجیکٹس کے زیرِ غور ٹیرف جلد تعین کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کی پیش رفت کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اٹھاونویں اجلاس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے توانائی کے پراجیکٹس بشمول پورٹ قاسم اور گوادر کے 300میگاواٹ کول پراجیکٹس کے ٹیرف کے تصفیہ طلب امور کو جلد حل…
Read More »چین اور پاکستان کپاس کی صنعت کو جدّت سے روشناس کرنے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
چین نے کپاس کی صنعت کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ جدّت کی ایک جہت سے روشناس کرنے کے لئے سنکیانگ میں تیسرا سینو-پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔اس کانفرنس کا انعقاد صوبہ سنکیانگ میں کپاس کی افزائش اور حیاتی ٹیکنالوجی میں نئی راہیں متعین کرنے کی غرض سے…
Read More »توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو استفادہ حاصل کرنے کے کئی مواقع موجود۔۔۔۔وفاقی وزیر عمر ایوب
وزیر توانائی و پٹرولیم عمر ایوب نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں سی پیک منصوبہ کے تحت توانائی کے شعبے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیر توانائی کا چینی سفیر کو توانائی کے شعبے میں سرمایہ…
Read More »پشاور یونیورسٹی میں سی پیک منصوبہ،بی آر آئی اور خطے میں تکمیل انضمام وسائل کے عمل کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد۔۔۔۔
پشاور یونیورسٹی میں سی پیک منصوبہ،بی آر آئی اور خطے میں تنظیم انضمام وسائل کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس کا انعقاد پشاور یونیورسٹی کے ایریا سٹیڈی سینٹر نے کیا تھا۔اس میں خطے کے مختلف ہمسایہ ممالک کے مقررین نے خطے میں رابطہ…
Read More »گوادر بندرگاہ میں جدید کسٹم کلیئرنس نظام متعارف۔۔۔۔۔
گوادر انٹرنیشنل ٹرمینلز لمیٹیڈ نے پہلی بار ویب بیسڈ ون کسٹمز سسٹم کے ذریعے 30کنٹینرز کی کلیئرنس کو 27اگست 2019کو مکمل کیا۔ویب بیسڈ ون کسٹم کا نظام بندرگاہ میں تیز ترین کلئیرنس کے نظام سے مشروط ہے جو اشیاء کی بندرگاہ میں پڑاؤ کے دورانیہ میں کمی کے لئے استعمال…
Read More »چائینہ اوشین شپنگ کمپنی کی جانب سے کراچی-گوادر-گلف کنٹینر لائن سروس کا آغاز۔۔۔۔۔
پاکستان کے تینوں بندرگاہوں اور گلف کے درمیان پہلی کنٹینر لائن سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ چائینہ اوشین سپنگ کمپنی کے مطابق اس کنٹینر لائن سروس کی محوری گردش پورٹ قاسم-کراچی-گوادر-جبل علی-شارجہ-ابوظہبی-جبل علی اور پورٹ قاسم کے درمیان ہوگی۔واضح رہے کہ یہ کنٹینر لائن سروس گوادر بندرگاہ کو خلیجی…
Read More »ایف پی سی سی آئی اور سی سی آئی آئی پی کے درمیان چائینہ-پاکستان جوائینٹ بزنس اینڈانوسٹمنٹ کمیٹی سے متعلق یاداشت پر دستخط۔۔۔۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ چائینہ کونسل فار انٹرنیشنل انوسٹمنٹ پروموشن کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق 7تا10ستمبر تک جاری رہنے والے اس تین روزہ فورم کا انعقاد…
Read More »











