Latest News Urdu
ملتان-سکھر موٹروے(ایم-5) کو ایل ٹی وی ٹریفک کے لئے آج کھولا جائے گا۔۔۔۔۔
وزارت کمیونکیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ملتان-سکھر موٹروے کو آج سے ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔واضح رہے کہ چھ لائنوں پر مشتمل ملتان-سکھر موٹروے(ایم-5) کی تکمیل سےنہ صرف سفر کی دورانیہ میں کمی آئے گی بلکہ صنعتوں کی پیداواری…
Read More »پاکستان چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے پاکستان-چائینہ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام کی تجویز۔۔۔۔
پاکستان چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چین کے تعاون سے پاکستان میں پاکستان-چائینہ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔پاکستان اور چین کے اس مشترکہ یونیورسٹی کے قیام کا بنیادی مقصد چین کی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کو روشناس کرانے کے علاوہ منتقلی شامل ہے…
Read More »رکشئی سپیشل اکنامک زون کا قیام پاکستان میں صنعتی ترقی کی جانب ایک اہم سنگ میل۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کا خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دورے کے دوران کہنا تھا کہ چین رکشئی سپیشل اکنامک زون کے قیام میں پاکستان کو خصوصی مدد فراہم کر رہا ہے اور اس کی تکمیل پاکستان میں صنعتی شعبے کی تعمیر و ترقی کے لئے ایک…
Read More »حکومت سپیشل اکنامک زونز میں تجارت کے فروغ کے لئے صنعتکاروں کو 10سال کے لئے محصولات میں خصوصی رعائتیں فراہم کرے گی۔۔۔۔
مشیر وزیراعظم برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق نے قومی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات میں سپیشل اکنامک زونز میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائل، آئی ٹی مصنوعات،فوڈ پراسیسنگ،مال برداری اور آٹو موبائل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی ہے تاکہ…
Read More »پشاور-کابل موٹروے کی تعمیر کے حوالے سے اہم پیش رفت سے افغانستان کے سی منصوبہ میں شمولیت کی راہ ہموار۔۔۔۔
گزشتہ ہفتے چین،پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے سہ ملکی مذاکرات کو سی پیک منصوبہ کی توسیع کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔سہ فریقی مذاکرات میں پشاور-کابل موٹروے کی تعمیر پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے اور اس موٹروے کو چائینہ-افغانستان-پاکستان پلس…
Read More »سی پیک منصوبہ کےسبب پاکستان اور چین رابطہ سازی اور سماجی و اقتصادی ترقی کی جانب گامزن۔۔۔شاہ محمود قریشی۔۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے ملک سے غربت کے خاتمے کی مہم کے تحت حیرت انگیز طور پر کامیابی کی بلندیوں کو چھوا ہے اور یہ عوامی جمہوریہ چین کی قیام سے اب تک ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے چین…
Read More »بلوچ قبائلی رہنماؤں کا سی پیک منصوبہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی۔۔۔۔
بلوچستان کے قومی رہنماؤں کے سی پیک منصوبہ کے مخالف ہونے کے حوالے سے اکثر افوائیں پھیلائی جاتی ہیں لیکن بلوچ رہنماؤں نے نہ صرف سی پیک منصوبہ کی پیش رفت کے عمل میں مکمل مدد فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے بلکہ بلوچستان میں اس میگا پراجیکٹ…
Read More »سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کے واسطے نہایت مددگار ثابت ہوگا۔
پاکستان میں سی پیک منصوبے کے پہلے مرحلے کا ترقی کی راہ گامزن ہونے سے بجلی کے بحران کے سبب ہونے والے سالانہ طور پر 4 سے 5ارب ڈالر کے ملکی نقصان پر قابو پانے میں مدد ملی ہے جبکہ پاکستان میں نقل و حمل کے انفراسٹریکچر میں بھی بہتری…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار سٹریٹجک شراکت داری باہمی اعتماد اور مضبوط رفاقت کی مرہون منت ہے۔وزیر اعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی قیادت میں چینی وفد کے ساتھ منعقد ہونے والے اجلاس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لئے سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ کو خوش اسلوبی سے پایہ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے توسط سے پاکستان چوتھے صنعتی انقلاب کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگا۔
ہواوے ٹیلی کمیونکیشن کے میدان میں سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی ایک اہم ترین کمپنی ہے جو پاکستان میں بھی اس شعبے سے متعلق مصنوعات کی تجارت سے وابستہ ہے۔خیال رہے کہ ہواوے بین الاقوامی سطح پرففتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے ذریعے چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل ہونے…
Read More »











