Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی پیش رفت کا بروقت جائزہ کے لئے 12ستمبر کو سی پیک اتھارٹی کا قیام متوقع۔۔۔۔۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد صدارتی آرڈنینس کے ذریعے سے 12 ستمبر 2019 کو سی پیک اتھارٹی کے قیام کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔کابینہ کی قانون ساز انتظامی کمیٹی نے صدارتی آرڈنینس کی پیش رفت کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ سی پیک اتھارٹی کے قیام کا…
Read More »چین پاکستان کے تعلیمی شعبے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ای-لرننگ سسٹم کی سہولت فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم کے شعبےمیں باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق یاداشت پر دستخط کیا گیا ہے۔پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور چائینیز انٹرنیشنل ڈولپمینٹ کارپوریشن کے وائس چئیرمین نے اس یاداشت پر دستخط کیا۔اس یاداشت کے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے توسط سے پاکستان چوتھے صنعتی انقلاب کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگا۔
ہواوے ٹیلی کمیونکیشن کے میدان میں سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی ایک اہم ترین کمپنی ہے جو پاکستان میں بھی اس شعبے سے متعلق مصنوعات کی تجارت سے وابستہ ہے۔خیال رہے کہ ہواوے بین الاقوامی سطح پرففتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے ذریعے چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل ہونے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے توسط سے پاکستان چوتھے صنعتی انقلاب کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگا۔۔۔۔۔
ہواوے ٹیلی کمیونکیشن کے میدان میں سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی ایک اہم ترین کمپنی ہے جو پاکستان میں بھی اس شعبے سے متعلق مصنوعات کی تجارت سے وابستہ ہے۔خیال رہے کہ ہواوے بین الاقوامی سطح پرففتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے ذریعے چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل ہونے…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار سٹریٹجک شراکت داری باہمی اعتماد اور مضبوط رفاقت کی مرہون منت ہے۔وزیر اعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی قیادت میں چینی وفد کے ساتھ منعقد ہونے والے اجلاس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لئے سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ کو خوش اسلوبی سے پایہ…
Read More »سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کے واسطے نہایت مددگار ثابت ہوگا۔۔۔
پاکستان میں سی پیک منصوبے کے پہلے مرحلے کا ترقی کی راہ گامزن ہونے سے بجلی کے بحران کے سبب ہونے والے سالانہ طور پر 4 سے 5ارب ڈالر کے ملکی نقصان پر قابو پانے میں مدد ملی ہے جبکہ پاکستان میں نقل و حمل کے انفراسٹریکچر میں بھی بہتری…
Read More »سی پیک منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے کئی اعلٰی پایہ کے پراجیکٹس کا مجموعہ ہے۔چینی وزیر خارجہ
چین کی اعلٰی سطحی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی سربراہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔دونوں ملکوں کی ہم منصب اعلٰی قیادت نے کشمیر اور سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران چینی وزیر خارجہ نے…
Read More »چین ہماراعزیز ترین دوست،بہترین ہمسایہ اور پُر اعتماد ساتھی ہے۔وزیر خارجہ، شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سہ فریقی افغان ڈائلاگ کے پہلے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان چین کو نہ صرف ایک عزیز ترین دوست ملک سمجھتا ہے بلکہ بہترین ہمسایہ اور پر اعتماد ساتھی کے طور پر دو طرفہ رفاقت…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں توانائی کے منصوبہ کے لئے7۔1ارب ڈالر کی لاگت کےلائٹننگ کولر کی فراہمی۔۔۔
چائینیز فوشون الیکٹرک پورسلین مینوفیکچرنگ کمپنی نے 30 ٹن کی ڈی سی660 کلو واٹ زنک اوکسائڈ لائٹننگ لولر پاکستان ارسال کر دیاہے۔جبکہ یہ چین کے علاقے شین فو لیاؤ ننگ کی نیشنل گرڈ کا حصہ تھا۔خیال رہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت ماٹیاری -لاہور ہائی وولٹیج ڈی سی ٹرانسمیشن…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی جانب سے کابل تا پشاور زمینی ربط سازی کا عمل نہایت خوش آئیند قرار۔۔۔۔۔ سی پیک منصوبہ کو افغانستان تک وسیع کرنے کا عزم۔۔۔۔
چین،پاکستان اور افغانستان کے مابین سہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز7ستمبر سے اسلام آباد میں ہوا ہے۔جس میں چین کے قونصل جنرل و وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربابی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔سہ فریقی مذاکرات میں تینوں ملکوں نے اقتصادی،دفاعی…
Read More »











