Latest News Urdu
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام سے انکاری سے متعلق افواہوں کی تردید۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام سے انکاری سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کی ہے کیونکہ خصوصی کمیٹی برائے سی پیک نے ماضی میں از خود سی پیک منصوبہ کے زیرِ سایہ مختلف زیرِ تکمیل پراجیکٹس کی تفصیلات…
Read More »چین دونوں ملکوں کی تجارت سے وابستہ خواتین کے مابین قربتیں بڑھانے کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم ہے۔۔۔ چینی سفیر برائے پاکستان
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے تنظیم کی صدر ثمینہ افضل کو چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے دوسرے دور کا اکتوبر سے آغاز ہونے کے حوالے سے آگاہ کیا۔خیال رہے کہ اس ایگریمنٹ سے پاکستان…
Read More »چین مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کی ترقی کا خواہاں ہے۔ چینی سفیر برائے پاکستان
مشیر وزیراعظم برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس دوران مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ ای سہ فریقی افغان ڈائلاگ میں شرکت کے لئے آج پاکستان پہنچ جائیں گے۔۔۔
چینی قونصل جنرل اور وزیر خارجہ وانگ ای دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وانگ ای پاکستان، افغانستان اور چین کے مابین سہ فریقی افغان ڈائلاگ میں شرکت کریں گے۔سہ فریقی ہمسایہ ممالک اس ڈائلاگ میں افغانستان امن پروسیس کی کامیابی کے بعد…
Read More »سی پیک منصوبے کے پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کے لئے چینی محنت کشوں کو بلا تاخیر پاکستانی ورک ویزا کےاجراء کو یقینی بنانے کا فیصلہ۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے چینی مزدوروں اور محنت کشوں کو سیاحتی ویزا کی ورک ویزا میں بلا معاوضہ منتقلی کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی محنت کش پاکستان سے خروج کیے بغیر مفت سیاحتی ویزا کو ورک ویزا میں منتقلی کی سہولت سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ خیال رہے کہ…
Read More »نائب صدر ایف پی سی سی آئی کو چین کے بین الاقوامی نمائش و سرمایہ کاری فورم میں شرکت کی دعوت۔۔۔۔۔
سینئر نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ حکومت ِچین کی خصوصی دعوت پر پانچ افراد کے وفد کے ہمراہ چین میں منعقدہ جوائینٹ چائینہ نمائش و سرمایہ کاری فورم میں شرکت کر رہے ہیں۔اس سرمایہ کاری فورم سے چین کی اعلٰی سیاسی…
Read More »افغان امن ڈائلاگ کی کامیابی بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹو کا دائرہ وسیع کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔۔۔۔
افغانستان میں امن و امان کے حوالے سے چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان سمٹ کا انعقاد 7 ستمبر سے آسلام آباد میں ہوگا۔ یہ سمٹ افغان امن میں مثبت پیش رفت کے نظر تینوں ملکوں کےدرمیان اقتصادی تعاون کو بڑھنے میں مددگار رہے گا۔ اس کے علاوہ سمٹ میں…
Read More »وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے محکمہ تجارت کو گڈانی سپیشل اکنامک زون کے حوالے سے فیزبیلٹی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت۔۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز کی پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی سربراہی کرتے ہوتے ہوئے وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال عالیانی کا کہنا تھا کہ صوبے کے وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے کارپوریٹ گورننس کے اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے نظام…
Read More »انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون طویل مدتی سی پیک منصوبے کا ساتھواں ستون قرار۔۔۔وفاقی سیکریٹری،شعیب صدیقی
وفاقی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونکیشن شعیب احمد صدیقی نے وزارت منصوبہ بندی و ترقی کو سی پیک منصوبہ کے ذریعے دونوں ملکوں کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کی سفارش کی ہے۔انہوں نےپاکستان اور چین کے مابین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں آرٹفیشل انٹلیجنس،کلاؤڈ…
Read More »غربت کی شرح میں کمی،سستی رہائش اور پینے کےصاف پانی کی دستیابی سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے کی خوش اسلوبی سے تکمیل سے پاکستان اور چین نےترقی و خوشحالی کی منازل کی جانب گامزن ہونے کے عہد کا آغاز کیا ہے اور دونوں ممالک خوشحالی ایک نئی جہت کاآغاز کرنے…
Read More »











