Latest News Urdu
سر سبز و شاداب گوادر کے خواب کی تعبیر کے لئے چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی 10لاکھ پودے لگائے گی۔۔۔۔۔
چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژاؤ باؤ زونگ نے گوادر میں دس لاکھ نئے پودے لگانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام دس ارب درختان لگانے کے سونامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔سی او پی ایچ سی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ نے مشیر وزیراعظم…
Read More »حکومتِ پاکستان کی جانب سے ایم ایل -1 پراجیکٹ کے ابتدائی ڈیزائن کے لئے 360 ملین روپے کے فنڈزکا اجراء۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے عمومی طور پر مین لائن ون کہلانے والےایم ایل-1 ریلوے پراجیکٹ کے ابتدائی ڈیزائن ,معائینہ اور پیش رفت کے عمل کے لئے 360 ملین روپے کے فنڈ کا اجراء کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ ان فنڈز کو مالی سال 20-2019 کےپبلک سیکٹر…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے تحت خطے کے مختلف ممالک تک ریلوے کا جال بچھایا جائے گا۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سیول جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والی سہ روزہ تعاون کانفرنسں برائے بین الاقوامی انفراسٹریکچر سے خطاب میں کہا ہے کہ خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے پاکستان ریلوے کے انفراسٹریکچر میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ ان…
Read More »گورنر پنجاب چائینہ پاکستان بزنس فورم انڈسٹریل ایکسپو کے اختتامی روز شرکت کریں گے۔
لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ساتھواں جوائینٹ چائینہ پاکستان بزنس فورم انڈسٹریل ایکسپو آج اختتام پذیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 50ہزار تاجروں اورصنعتکاوں کے علاوہ عام عوام نے اس ایکسپو کا رخ کیا جبکہ اس کا افتتاح وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کیا تھا اور گورنر پنجاب…
Read More »چین پاکستان کے 90 فیصد مصنوعات کو زیرو ڈیوٹی کے ساتھ اپنی مارکیٹ میں رسائی فراہم کرے گا۔
چین نے پاکستان کی 90 فیصد مصنوعات زیرو ڈیوٹی کے ساتھ اپنی مارکیٹ میں رسائی دینے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ان اقدامات کا بنیادی مقصد پاک اور چین کی دو طرفہ تجارت میں توازن پیدا کرنا ہے۔ ایک تخمینہ کے مطابق چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے دوسرے…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کے 100 رکنی وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات۔۔۔۔چھوٹے اور درمیانے تجارتی اداروں میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی کااظہار۔۔۔
چینی صوبہ شینڈونگ میں سرمایہ کاری کرنے والی 100 کمپنوں کے وفد نے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر گورنر، وزیر اعلٰی پنجاب، سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین، مشیر برائے تجارت سمیت کئی اعلٰی عہدیداران موجود تھے۔چینی سرمایہ کاروں نے سی پیک…
Read More »حبکو کی جانب سے گیس اینڈ انفراسٹریکچر ڈولپمینٹ سیس سےخلافِ قانون مستفید ہونے کے الزامات کی سختی سے تردید۔۔۔.
حب پاور کمپنی لمٹیڈ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کمپنی نے گیس اینڈ انفراسٹریکچر ڈولپمینٹ سیس(جی آئی ڈی سی) سےخلافِ قانون مستفید ہونے کے الزامات کی سختی سےتردید کی ہے۔حکومت پاکستان نے گیس اینڈانفراسٹریکچرڈولپمینٹ سیس(جی آئی ڈی سی) کے تحت مختلف اداروں میں پیداوار کے اضافے…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستان کی رینوایبل توانائی کی صنعت خصوصاً شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری سے مستفید ہوسکتے ہیں۔فواد چوہدری،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سہ روزہ پاک چائینہ بزنس فورم-انڈسٹریل ایکسپو 2019 کا افتتاح کیا ہے۔اس دوران ان کا کہنا تھا کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ان کا مزید…
Read More »حکومتِ پاکستان کی چین کے تعاون سےمقامی ہنر مند طبقے کو جدید ہنروں متعارف کرانے سےمتعلق منصوبہ سازی کرنے پر غور۔۔۔
حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے لئےافرادی قوت کی ضرورت کو پورا کرنے لئے مقامی آبادی کو جدید ہنروں سے روشناس کرانے پر غور کر رہی ہے اور حکومت نے اس ضمن میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم اور ٹریننگ دینے والے ادارے کی صلاحیتی ڈھانچہ میں بہتری…
Read More »چینی شہر یوئی کی حکومت کی جانب سے پاکستانی تاجر کو پانچ سال کے ویزے کا اجراء۔۔۔۔
چین کی یوئی شہر کی میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو کی انتظامیہ نے نئی ویزا پالیسی کے تحت پاکستانی تاجرمحمد عارف کوپانچ سال کی مدت کیلئے ویزے کا اجراء کیا۔ اس نئی پالیسی سے قبل تاجروں کو صرف ایک سال کے ویزے کا اجراء کیا جاتا تھا۔واضح رہے کہ پاکستانی تاجر…
Read More »










