Latest News Urdu
پاکستان برآمد کاروں کو چینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ 313 پاکستانی مصنوعات پر پریفرنشیل ٹیرف سے مستفید ہونے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت۔۔۔اینڈرسن،نمائیندہ زی جیانگ ایمن۔
چینی تاجروں کے سات رکنی وفد نے زی جیانگ ایمن کے نمائندہ اینڈرسن کی سربراہی میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کا دورہ کیا ہے۔چینی وفد نے پاکستانی برآمد کاروں کو 313 پاکستانی مصنوعات پریفرنشیل ٹیرف کی مد میں دی گئ رعایت سے مستفید ہونے کی تجویز دی۔ اس…
Read More »چینی سپلائی چَین کمپنی کی جانب سے بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی مصنوعات پیش کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔
چینی سپلائی چَین کمپنی زی جیانگ ایمن نے چین میں سالانہ منعقد ہونے والے بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی مصنوعات پیش کرنے کی پیشکش کی ہے۔ زی جیانگ ایمن لمٹیڈ چین کی صوبہ زی جیانگ کے تجارتی شہر یوئی کی نمائندگی کرتی ہے اور یوئی شہر میں سالانہ طور پر…
Read More »چین کے سپلائی چَین بزنسز کی جانب سے پاکستانی مارکیٹ تجارت کے لئے نہایت موزوں قرار۔۔۔۔
چینی تجارتی ادارہ زی جیانگ ایمن سپلائی چَین منیجمینٹ کے وفد نے پاکستان میں سپلائی چَین سیکٹر کے شعبے سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے کے لئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ہے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ اور چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کا صنعتی باہمی تعاون کے فروغ کے لئے مشترکہ طور پر اقدامات اٹھانے کے عزم کا اعادہ۔۔۔۔۔
پاکستان کے سرمایہ کاری بورڈ اور چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے سی پیک منصوبہ کے تحت صنعتی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق رائے کیا ہے جبکہ پاکستان خصوصی اقتصادی زونز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے صوبہ میں صنعتی شعبے کو وسعت دینے کے لئے چینی شہر شوزو کے ساتھ باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کی حکومت نے صوبائی دارلخلافہ پشاور میں صنعتی شعبے کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ باہمی تعاون کے فروغ کے لئے چینی شہر شوزوکے ساتھ تعاون کی یاداشت پر دستخط کیا ہے۔ چین کے شہر شوزو کی عوامی حکومت کے وائس میئر شو ڈونگائی اور ڈپٹی کمشنر پشاور…
Read More »سی پیک منصوبہ کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل۔۔۔۔حفیظ شیخ،مشیر وزیراعظم برائے خزانہ و اقتصادی امو
مشیر وزیر اعظم برائے خزانہ و اقتصادی امور حفیظ شیخ نے سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کارپوریشن کے کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹرز فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے اور اس سے متصل بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو خطے میں رابطہ سازی کے عمل میں…
Read More »گوادر فری زون میں جوائینٹ ورکنگ گروپ کا مشترکہ طور پر کام کے سلسلے کو آگے بڑھانے کا عزم۔۔۔
سیکریٹری پلاننگ ظفر حسن اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر گاؤ جن نے جوائینٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔جس میں گوادر فری زون کے فیز-II خصوصاً 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ میں کام کی پیش رفت کے عمل میں تیزی لانے پر اتفاق…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔۔۔چینی قونصل جنرل۔
چین کے قونصل جنرل وانگ یو نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت اس سال کے اواخر تک 27نئے پراجیکٹس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔کراچی کونسل برائے خارجی تعلقات کے زیرِ اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا مزید کہنا تھا کہ…
Read More »چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل شو کا پاکستان کادورہ نہایت کامیاب۔۔۔۔۔۔چین کی جانب سے خطے میں مثالی امن و استحکام کے لئے کوششوں کو جاری رکھنےکا عزم۔۔۔
چین کے وزارت دفاع کے ترجمان رین گوقیانگ نے کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں امن و استحکام کے لئے سٹریٹجک رابطہ سازی،باہمی اعتماد اور دفاعی باہمی تعاون کو فروغ دینے کاخواہاں ہے۔ماہانہ بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک دوستی اور بھائی…
Read More »چینی زبان سیکھنے کے رجحان کو فروغ دینے کے لئے پاکستان میں” چائینیز بریج” کے تحت مقابلے کا انعقاد۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں روز بہ روز بہتری آرہی ہے جس کے سبب نہ صرف دونوں ملک کی حکومتوں کے درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کےدرمیان ثقافتی میلان بھی فروغ پا رہا ہے۔پاکستان میں پہلی…
Read More »










