Latest News Urdu
پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گوادر بندرگاہ اور فری زون میں تجارت کے فروغ کیلئے محصولات میں رعایتی آسانیوں کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔۔۔
پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر بندر گاہ اور اس کے فری زون میں تجارت کو فروغ دینے کے لئے محصولات میں خصوصی رعائتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اکنامک کورڈنیشن کمیٹی آف پاکستان نے گوادر بندر گاہ اور فری زون میں کئی محصولات کے قوانین…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلیانگ سے ملاقات۔۔۔۔ خطے میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے چین کی کاوشوں کو سراہا
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلیانگ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔جس میں انہوں نے چینی صدر شی جنگ پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کا پیغام پہنچایا اور ہر نازک مرحلے میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی…
Read More »بلوچستان کے وفد کی بیجنگ آمد۔۔۔۔چین کی جانب سے بلوچستان میں امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کا عزم۔۔۔۔
چین نے بیجنگ میں بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو چینی دانشوروں اور ماہرین کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد بلوچوں کے اذہان میں سی پیک منصوبہ کے حوالے سے پھیلائے گئے غلط ثاثرات کے خاتمے کی سعی کرکے صوبہ…
Read More »پاکستان اور چائینہ کا دفاعی باہمی تعاون سے متعلق یاداشت پر دستخط۔۔۔۔۔
پاکستان اور چین نے دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاک فوج کو مدد فراہم کرنے سے متعلق یاداشت پر دستخط کیاہے۔اس یاداشت پر چینی فوج کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلیانگ نے پاک فوج کے جنرل ہیڈ کواٹر راولپنڈی میں دستخط…
Read More »چینی کمپنی پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
چین نہ صرف پاکستان کے توانائی کے شعبے اور انفراسڑیکچر کی ترقی سے متعلق مدد فراہم کر رہا ہے بلکہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے شعبےمیں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ٹائم سیکو نامی چینی کمپنی پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے متعلق پراجیکٹس میں 300ملین ڈالر کی سرمایہ کاری…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلیانگ سے ملاقات۔۔۔۔۔
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین ژی قیلیانگ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔واضح رہے کہ جنرل ژی قیلیانگ نے اس سے قبل 26 اگست 2019کو پاک فوج کے جنرل ہیڈ کواٹر راولپنڈی میں پاکستانی سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی…
Read More »کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک اتھارٹی کا مسودہ منظور، وفاقی کابینہ میں پیش کرنے فیصلہ۔۔۔ایم ایل-1 اور رکشئی سپیشل اکنامک زون کی پیش رفت پر گفت شنید۔۔۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت منعقد ہونے والےکابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں سی پیک اتھارٹی کے مسودہ کو منظوری کے بعد وفاقی کابینہ میں پیش کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ ایم…
Read More »صدر پاکستان عارف علوی 2ستمبر کو چائینہ پاکستان ایکسپو کا افتتاح کریں گے۔
چائینہ پاکستان ایکسپو کے انعقاد کا بنیادی مقصد پاکستان کوبین الاقوامی سطح پر باہمی تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے۔ خیال رہے کہ چائینہ چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف مشینری اینڈ الیکٹرانکس، قنگ ڈؤ اورسیز انوسٹمینٹ سروس سینٹر،دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر…
Read More »وفاقی کابینہ کے آج منعقد ہونے والے اجلاس میں سی پیک اتھارٹی کی منظوری متوقع۔۔۔۔
وفاقی کابینہ کے آج منعقد ہونے والے اجلاس میں سی پیک اتھارٹی کی منظوری متوقع ہے۔جبکہ اس اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے تمام منصوبہ جات پر پیش رفت کے عمل کا جائزہ لینے کے علاوہ رکشئی خصوصی اقتصادی زون کے تعمیر و ترقی کے معاہدے سے متعلق بریفنگ دی…
Read More »سی پیک منصوبہ کےمختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔جام کمال عالیانی،وزیر اعلٰی بلوچستان۔
وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال عالیانی نے کوئٹہ کے ضلعی آفیسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان بلوچستان کے عوام کے حقوق کی فراہمی…
Read More »










