Latest News Urdu
چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔۔
چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے دائرہ کار کو صرف چند پراجیکٹس تک ہی محدود نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس میگا پراجیکٹ سے انفراسٹریکچر کی ترقی ،نقل و حمل میں آسانی اور صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی کے بحران پر بھی قابو پانے میں نہایت مدد ملے گی…
Read More »پاکستان کی برآمدات میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ سےپاک چین تجارتی برآمدات 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔۔۔
ایک معتبر ذرائع کے مطابق پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوکر 575ملین ڈالر سے 85۔1ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت خصوصاً چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے باعث پاک چین تجارتی برآمدات 4ارب ڈالر سے 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے…
Read More »چینی صنعت کاروں کی جانب سے پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی پیشکش۔۔۔
چینی تاجروں کے وفد نے یانگ تائی زونگ لیان انڈسٹری کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیانگ زیو لیان کی سربراہی میں پاکستان چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرز کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ اس دوران چینی وفد کے سربراہ نے یورپ کی جدید ٹیکنالوجی کو پاکستانی ٹیکسائل…
Read More »”شاہراہ ریشم کے دیرینہ دوست”کے تحت سکھر میں کانفرنس کا انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم -5پراجیکٹ کی تکمیل نہایت خوش آئیند اور پاکستان کی خوشحالی کا ضامن۔۔۔مشاہد
سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہونے ساتھ ساتھ پاک چین دوستی کی ڈور کو مزید مضبوط کرنے کے لئے نیگ شگون ہے جس کے باعث اس میگا پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے ثمرات سے بھی پاکستان مستفید ہو گا۔ان خیالات کا اظہار سینٹ کمیٹی برائے…
Read More »پاکستان کے برآمدات کو بڑھانے کے لئےصنعتی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین کی جانب سےخصوصی مدد فراہم کرنے کا عزم۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر سے خصوصی طور پر ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے چینی قیادت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس دوران انہوں نے وفاقی وزیر…
Read More »سی پیک منصوبہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے کئی مواقع فراہم کرے گا۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان،میر جام کمال خان عالیانی۔
بلوچستان کے وزیراعلٰی میر جام کمال خان عالیانی نے گوادر میں منعقدہ پاک چائینہ یوتھ کونکلیو کے اجتماع سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی %60آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔سی پیک منصوبہ کی شروعات اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے سے ان نوجوانوں کو…
Read More »وزیر اعظم عمران خان سےچائینہ پاور حب جنریشن کے سی ای او ژاؤ یونگ گانگ کی ملاقات۔۔۔وزیر اعظم کی جانب سے کمپنی کو بلوچستان میں کامیابیوں کی تعریف۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان سےچائینہ پاور حب جنریشن کے وفد بشمول چیف ایگزیکٹو آفیسر ژاؤ یونگ گانگ نے خصوصی طور پر ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی کی حب بلوچستان میں پہلے دو پلانٹس سے 1320(2×660میگاواٹ) میگاواٹ بجلی کی پیداور کو…
Read More »چین کی گوانگزو یونیورسٹی کے وفد کی پاکستان آمد۔۔۔۔کمسیٹس یونیورسٹی کی میزبانی۔
سی پیک منصوبہ کے تحت سائنس کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے چین کی گوانگزو یونیورسٹی کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔اس وفد کے ارکان نے کمسیٹس یونیورسٹی کے اسلام آباد اور لاہور کیمپس کا دورہ کیا۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق اس وفد کی پاکستان آمد…
Read More »چینی قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی کی آئیندہ ماہ پاکستان آمد متوقع۔۔۔۔
چین کے قونصلر اوروزیر خارجہ وانگ ژی کا آئیندہ ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے جبکہ چینی فوج کے کئی اہم اعلٰی عہدیداران کا وفد بھی 26اگست کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ممکنہ دورہ میں آئیندہ ماہ چین، پاکستان اور افغانستان کے مابین مفاہمتی عمل پر گفتگو ہوگی۔ چینی…
Read More »چین کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کاخیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ اطمینان کا اظہار۔۔۔۔۔۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے پاک فوج کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 2022 تک توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک با صلاحیت سپہ سالار ہونے کے علاوہ چینی…
Read More »











