Latest News Urdu
چین باہمی تعمیر و ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ کو وسعت دینے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شُوانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کا ایک عملی نمونہ ہے اور چین پاکستان کے ساتھ مل کر اس منصوبہ کی کامیابی کے سفر کو آگے بڑھا کر دونوں ملکوں کے عوام کو…
Read More »چینی مارکیٹ میں پاکستان کے کینوں کو برآمد کرنے کے کئی مواقع موجود۔۔۔۔سیکریٹری جنرل،بزنس مین پینل پاکستان۔
بزنس مین پینل کے سیکریٹری جنرل احمد جواد نے کہا ہے کہ چینی مارکیٹ میں پاکستان کے کینوں کو پزیرائی حاصل ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں جس کے باعث پاکستان کینوں کو چین بر آمد کرکے کثیر زرمبادلہ کما سکتا ہے۔انہوں نے چینی اعلٰی عہدیداران کو سی پیک منصوبہ…
Read More »وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی چینی سفیر کو سی پیک منصوبہ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کی سیکیورٹی خصوصاً گوادر بندرگاہ اور اس سےملحقہ مقامات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے…
Read More »سی پیک اتھارٹی کے قیام سے سی پیک کے منصوبہ جات کے کام کےعمل میں تیزی آئے گی۔۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کیبنٹ کی ایک اعلٰی سطحی اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے کام کے عمل میں تیزی لانے کے لئے سی پیک اتھارٹی کے قیام کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے قیام سے نہ صرف مختلف پراجیکٹس…
Read More »پاکستان کی مختلف جامعات کے طلباء کی چین میں ربوٹکس چمپئین شپ میں شرکت۔۔۔۔
پاکستان کی مختلف جامعات کے وفد نے بیجنگ میں منعقدہ ربوٹکس چمپئین شپ میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق خود کار تیز فہم ربورٹس کے بین الاقوامی مقابلہ میں 33ممالک کے مختلف طلباء نے شرکت کی۔ اس مقابلے کا انعقاد ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بیجنگ کے سائنس…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت خطے میں ربط سازی کو فروغ دینے کے لئے ریلوے کے نظام کو وسعت دینےکی تجویز۔۔۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ریلوے کے نظام کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر وسعت دینے کے حوالے سے جامع حکمت اپنانے پر غور کر رہی ہے۔ خصوصاً کاشغر چین سے مزار شریف افغانستان تک ریلوے کے نظام کو منظم کرنے کے حوالے سے غور کیا جا رہا…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت حبکو 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ کے کمرشل آپریشنز کا کامیابی سے آغاز۔۔۔۔۔
حبکو پاور پلانٹ نے 17اگست 2019کو کامیابی سے کمرشل آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دوارب ڈالر کی لاگت کا چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی کا 1320میگا واٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ ہے جس پر حب پاور کمپنی لمٹیڈ اورچائینہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ مشترکہ طور پر کام کر…
Read More »سکھر ملتان موٹروے کی تکمیل سے ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت سکھر ملتان موٹروے کی تکمیل سے ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوگا۔ایم-5موٹروے سے مقامی 29,000افرادی قوت کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے جو مجموعی اعدار و شمار کا %97ہے۔اس منصوبہ سے نہ صرف سات گھنٹے کے سفر کا دورانیہ میں…
Read More »ساہیوال کول پاور پلانٹ ایک ماحول دوست منصوبہ۔۔۔ماہرین
ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبہ پاکستان کے توانائی کے بحران پرقابو پانے کے علاوہ کئی حوالوں سے نجات دہندہ ثابت ہوگا۔کیونکہ اس منصوبہ سے سستی اور ماحول طریقے سے بجلی پیدا ہوگی جس سے صنعتی شعبہ مستحکم ہوگا۔اس منصوبے سے جڑے انجینئر زوہیب حسن کا کہنا ہے ماحولیاتی آلودگی کے…
Read More »پاکستان کو چین سے تجارت میں خسارہ میں 2۔3ارب ڈالر کی کمی۔۔۔۔۔
وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے چین کے ساتھ تجارتی خسارہ میں سال 19-2018میں 2۔3 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔واضح رہے کہ سال 18-2017میں تجارتی گیپ 14 ارب ڈالر جبکہ سال19-2018 میں 10ارب ڈالر رہا۔ بتایا جا رہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے پہلے…
Read More »











