Latest News Urdu
بلوچستان میں چائینہ پاور ہب جنریشن کمپنی کے 1320میگاواٹ کول پاور پلانٹ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت چائینہ پاور ہب جنریشن کمپنی نے یومِ آزادی پاکستان کے روز660 میگاواٹ کول فائرڈپاور پراجیکٹ کے کمرشل آپریشنز کاآغاز کیا ہے۔جس کے بعد اس پراجیکٹ کے ساتھ دوسرےیونٹ کو فعال کرکےبجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔یہ منصوبہ چائینہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ اور حبکو…
Read More »ملتان سکھر موٹروے خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔ بشکریہ
سی پیک منصوبہ کے تحت ملتان سکھر موٹروے یا موٹروے-5محض نقل و حمل میں آسانیاں پیدا کرنے والا ایک پراجیکٹ ہی نہیں بلکہ یہ سٹریٹجک حوالے سے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔392کلو میٹر پر محیط یہ چھ لائنی شاہراہ پشاور کراچی موٹروے کا حصہ ہےجس سے 6 گھنٹے کے…
Read More »سی پیک منصوبہ سے متصل ہزارہ موٹروے کا افتتاح اگلےماہ متوقع۔۔۔۔
ہزارہ ڈویژن کے کمشنر ظہر الاسلام نے اکتوبر کے اواخر تک سی پیک منصوبہ سے جڑے ہزارہ موٹروے کا افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہزارہ موٹروے کا شمار سی پیک منصوبہ کے اہم سٹریٹجک انفراسٹریکچر کے پراجیکٹس میں ہوتا ہے اور اس کی تکمیل سے…
Read More »کسٹم وصولی کے نظام کو منظم کرنے لئے چین نے پاکستان کو تین کارگو سکینر فراہم کر دیے۔۔۔۔۔
چین نے خیر سگالی کے طور پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی میں تین کارگو سکینر پاکستان کسٹم کے حوالے کیے ہیں۔یہ سکینر مال بردار طیاروں کے مختلف حصوں میں کلئیرنس کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے استعمال کیے جائیں گے جس سے وقت کا زیاں بھی کم ہوگا۔چینی قونصل…
Read More »نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی میٹنگ میں گوار فری زون کو ٹیکس سے مستثنٰی قرار دینے کا فیصلہ۔۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں غیر یقینی کیفیات کا خاتمہ کرکےگوادر فری زون کو ٹیکس سے مستثنٰی قرار دینے اور تجارت سے وابستہ افراد کو خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔گوادر فری زون دراصل گوادر بندرگاہ سے متصل شہر کی تعمیر وترقی کی حکمت عملی…
Read More »وزیراعظم عمران نےسرمایہ کاری بورڑ کے چئیرمین زبیر گیلانی کو فوکل پرسن برائےخصوصی اقتصادی زونزمقرر کردیا۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے ایک اعلٰی سطحی اجلاس میں سرمایہ کاری بورڑ کے چئیرمین زبیر گیلانی کو سی پیک منصوبہ کے خصوصی اقتصادی زونز کا فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔اس فیصلے کے بعدچئیرمین سرمایہ کاری بورڑ زبیر گیلانی وفاق کے علاوہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مشاورت اور تعاون کے…
Read More »نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے کئی اقدامات کی منظوری۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی پہلی اجلاس 8 اگست 2019 کو منعقد ہوئی۔ جس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ساتھ گوادر کو خصوصی اقتصادی علاقہ قرار دینے کے لئے فریم ورک کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اس…
Read More »پانگ چُھنشی چینی سفارت خانہ کی ڈپٹی چیف آف مشن تعینات۔۔۔سابق ڈی سی ایم لی جیان ژاو کی خدمات قابلِ ستائش قرار۔۔۔۔۔
چینی سفارت خانہ کی اعلٰی عہدیدار پانگ چُھنشی کو چینی سفارت خانہ کا ڈپٹی چیف آف مشن تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈی سی ایم لی جیان ژاؤ کی خدمات چین نے واپس لی ہیں۔سابقہ ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژاؤ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں اپنی ذمہ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا امکان۔۔۔۔۔
وزیر عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اس ضمن میں گوادر کے علاقے کو خصوصی اقتصادی زون بنانے سے متعلق سفارشات منظوری کے لئے پیش کریں…
Read More »سی پیک کا روشن پہلو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل۔۔۔۔یاؤ جنگ۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے سی پیک منصوبہ کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک اور سی پیک منصوبہ کے روشن پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے حوالے پاکستان کےذرائع ابلاغ کے تعمیری و اصلاحی کردار کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے اس دوران انکا مزید کہنا تھا…
Read More »











