Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی بہتری کے 3 موٹروے پراجیکٹس مکمل،اگست کے اواخر تک ٹریفک کے لئے کھول دی جائیں گی۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی بہتری سے متعلق 3 اہم پراجیکٹس کی تکمیل کو مکمل کیا گیا ہے جن کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی منظوری کے بعد باقائدہ افتتاح کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تکمیل شدہ ان پراجیکٹس میں 392 کلو میٹر ملتان سکھر موٹروے،68 کلو میٹر ہکلہ…
Read More »کوریائی کمپنیاں سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند۔۔۔۔۔
وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے تجارت و صنعت رزاق داؤد نے جنوبی کوریا کے دارلخلافہ سیول کے دورےکے دوران کہا ہے کہ حکومت ِ پاکستان ملک میں تجارت کے فروغ کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہےاور سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند کورین کمپنیاں اس…
Read More »چینی سفارت خانہ کے اعلٰی عہدیدار کو نیک تمناؤں کے ساتھ پاکستان سے رخصت کیا جائے گا۔۔۔۔۔
پاکستان میں چینی سفارت خانہ میں تعینات ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ کا تبادلہ کرکے چین نے انکی خدمات واپس لی ہیں اور 8 اگست کو ان کے عہدے پر پانگ چُھنشی کو تعینات کیا جائے گا۔ پاکستان کے سیاسی و سفارتی حلقوں میں لیجئین ژاؤ کی شخصیت وخدمات…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مضبوط تعلقات باہمی اعتماد کے مرہونِ منت ہیں ۔۔جنرل زبیر،چئیرمین جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی۔
پاک فوج کے جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے چئیر مین جنرل زیبیر محمود حیات نے چین کے حالیہ دورہ کے دوران کہا ہے کہ پاک چین دوستی کا عظیم رشتہ دونوں ملکوں کے مابین باہمی اعتماد سے مشروط ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے مابین دوستی…
Read More »چینی کمپنیاں فیصل آباد میں صنعتوں کا قیام عمل میں لائیں گی۔۔۔۔
وزیرِ اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی 150 کمپنیاں فیصل آباد کے علامہ اقبال انڈسٹرل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں جن کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔اس دوران انہوں نے…
Read More »حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کو اگلے سال فروی تک مکمل کیا جائے گا۔۔۔۔
حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کو اگلے سال فروی تک مکمل کیا جائے گا۔۔۔۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اہم منصوبے حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کو اگلے سال فروری تک مکمل کرلیاجاۓ گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کی تعمیر و تکمیل…
Read More »سکھر-ملتان موٹروے اِسی مہینے ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہُوا چھونینگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے اہم انفراسٹریکچر کے پراجیکٹس میں شامل ملتان- سکھر موٹروے اِسی مہینے ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 8۔2ارب ڈالر کی لاگت سے تکمیل کو پہنچنے والے ملتان- سکھر…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ پنجاب کا سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے لئے آٹھ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کرنے پر غور۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے دائرہ کار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس میگا پراجیکٹ کوترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے حکومتِ پنجاب سماجی فلاح و بہبود کے شعبے پر خاص توجہ دے کر آٹھ پراجیکٹس پر کام کاآغاز کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اس سلسلے…
Read More »پاکستان کو معاشی استحکام حاصل کرنے کے لئے چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت جبکہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ہر ممکن مدد کرنے کا عزم۔۔۔۔۔چئیر مین سرمایہ کاری بورڈ۔
سی پیک منصوبہ کے سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے چینی وفد سے ملاقات میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے چینی وفد کو سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے…
Read More »سی پیک منصوبہ خطے میں معاشی ترقی و استحکام کا ضامن۔۔۔
سٹریٹجک وژن انسٹیٹیوٹ کی چائینہ سٹیڈیز اینڈ انفارمیشن سینٹر کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والی کتاب”سی پیک: پریکرسر ٹو ریجنل گروتھ اینڈ سٹیبلٹی” سی پیک منصوبہ کی پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کو سمجھنے لئے نہایت معاون ثابت ہوگی۔اس کتاب میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جغرافیائی…
Read More »











