Latest News Urdu
پاکستان اور چین کاٹیکس کے نظام میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
پاکستان اور چین نے ٹیکسوں کے نظام میں بہتری اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے سبب وفاقی ادارہ برائے محصولات اور چائینہ سٹیٹ ایڈمنسٹریشن اس حوالے سے یاداشت پر دستخط کریں گے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےچئیرمین ایف بی آر سید شبّر زیدی…
Read More »پاک فوج سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کے مراحل میں سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔۔۔
پاک فوج کے چئیرمین جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے چین کے نائب صدر وانگ شی شان سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے مختلف مراحل میں چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران دونوں اعلٰی عہدیداران نے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دھابیجی سپیشل اکنامک زون کی توانائی کی طلب کو ہوائی توانائی کی پیداوار سے پورا کرنے پر غور۔۔۔
حکومتِ سندھ کاادارہ برائے توانائی سی پیک منصوبہ کے دھابیجی ٹھٹہ سپیشل اکنامک زون کی توانائی کی ضروریات کو ہوائی توانائی کی پیداوارسے پورا کرنے پر غور کر رہا ہے۔اس حوالے سے 32 میگاواٹ کی ہوائی توانائی کے پلانٹ کی سفارش پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسی بورڈ کی مستقبلِ قریب…
Read More »سی پیک منصوبہ کے قابلِ تجدید توانائی کے پراجیکٹس کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔۔۔
الٹرنیٹیو انرجی ڈویلپمینٹ بورڈ کے عہدیدار کے مطابق سی پیک منصوبہ سے جڑے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبہ جات خصوصاً شمسی اور ہوائی توانائی کے پراجیکٹس کی تکمیل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔ہوائی توانائی کے سات میں سے پانچ جبکہ شمسی توانائی کے چار منصوبہ جات کو…
Read More »سی پیک منصوبہ کے نو سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کی رغبت حاصل کرنے کے لئےخاص توجہ دینے کےعزم کا اعادہ۔۔۔۔
چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک منصوبہ کے تحت بین الاقوامی سرمایہ کاری کا تذکرہ کرتے ہوئے دعوٰی کیا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے ایم ایل-1پراجیکٹ کی پیش رفت میں تیزی لانے کی ہدایت۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ریلوے کےاعلٰی عہدیداران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے ایم ایل -1 پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کے سلسلے کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس دوران وزیر اعظم عمران…
Read More »پاک فوج سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔جنرل زبیر۔۔۔۔
پاک فوج کے جنرل زبیر نےچین کے اعلٰی عہدیدار گاؤ شینگکؤن سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کےتحت پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جبکہ چینی اعلٰی عہدیدار گاؤ شینگکُون نے دونوں ملکوں کے…
Read More »بلوچستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ناگزیر۔۔۔۔۔
وزیراعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین حسنی نے سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں صوبائی اور وفاقی حکومت کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اس دوران انہوں نےچینی سفیر کےحالیہ بلوچستان کے دورے کے دوران صوبے کی سماجی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی…
Read More »جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی رواں سال متوقع اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کا عندیہ۔۔۔
موجودہ حکومت نے سی پیک منصوبہ کی کامیابی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے اِمسال اکتوبر میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی نویں اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اسی سبب متعلقہ وزارت نے بھی سی پیک منصوبہ کے جاری منصوبوں کو…
Read More »چین کی سیچوان یونیورسٹی پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔۔۔۔
چین کی سیچوان یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل سٹیڈیز کے ڈپٹی ڈین اورسی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پر کام کرنے والے محقق پروفیسر ڈاکٹر سونگ شی ہوئی نے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے دونوں ملکوں کو باہمی تعاون اور روابط کو…
Read More »











