Latest News Urdu
پاکستانی نوجوانوں کے وفد کا اِمسال نومبر میں متوقع چین کا دورہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان روابط بڑھانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
پاکستان اور چین کے مابین دونوں ملکوں کے عوام کے مابین قربتوں کو بڑھانے کے لئے وفود کے تبادلوں پر اتفاقِ رائے کیا گیا ہے جس کے مطابق اِمسال نومبر میں100 نوجوانوں کا وفد چین کا دورہ کرے گا۔پاکستانی نوجوانوں کے وفدکا یہ دورہ نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام…
Read More »صدر پاکستان عارف علوی کی چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلیانگ سے ملاقات۔۔۔ چین کی جانب سے مختلف شعبوں میں معاونت کی تعریف۔۔
صدر پاکستان عارف علوی نے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل ژی قیلانگ سے ملاقات کی ہے۔اس دوران انہوں نے دفاعی شعبے میں چینی مدد خصوصاً سیکیورٹی سے متعلق امور میں چینی معاونت کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت نے تمام بین الاقوامی…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے واسطے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔چھینگ شینزونگ،چینی محقق۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اپنی کامیابی کے سفر کو طے کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔چین کے محقق چھینگ شیزونگ کے مطابق اس منصوبہ کی تکمیل سے دنیا بھر کے مختلف مما لک کے لئے سرمایہ کاری کے نئے مواقع میسر آئینگے۔اس کے علاوہ ان کا…
Read More »چینی کمپنی ٹائم سیکو کی پاکستان میں سروسز سیکٹر کی بہتری کے لئے 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان۔۔۔
چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ و وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری زبیر گیلانی اور چینی کمپنی ٹائم سیکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈونلڈ لی کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں اعلٰی عہدیداران نے پاکستان میں سروسز سیکٹر کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس دوران…
Read More »سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔
وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین محمد حسنی نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے اور اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے بلوچستان میں معاشی ترقی و خوشحالی کے…
Read More »سی پیک منصوبےکا دوسرا مرحلہ پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ سے جڑےبیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پر کام کرنے والے چینی محقق پروفیسر ڈاکٹر سونگ شی ہوئی نے پاکستان میں صنعتی و زرعی ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کو سی پیک منصوبہ کے تحت…
Read More »چین کا سی پیک منصوبہ کے بنیادی ڈھانچہ میں وسعت کےذریعےخطے میں باہمی تعاون اور ربط سازی کے عمل میں تیزی لانے کا عزم۔۔۔۔۔۔
چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہُوا چھونینگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک منصوبہ کے بنیادی مقاصد کے تحت پاکستان میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبے میں بہتری کے لئے تمام کاوشوں کو بروئے کار لانے کا عزم رکھتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور-کراچی ایکسپریس…
Read More »وزیر اعظم عمران خان سی پیک منصوبہ کے اقتصادی زونز میں پیش رفت کے عمل کی خصوصی نگرانی کر رہے ہیں، عبدالرزاق داود ۔۔۔
وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے وفاقی مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعت رزاق داؤد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے برآمدات میں اضافے سے ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کاکہنا تھا کہ…
Read More »سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں پاکستان کے اعتماد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ کی تکمیل میں پاکستان اور چین کا باہمی اعتماد کا رشتہ اس منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے علاوہ سماجی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگاکیونکہ پاکستان میں سی پیک…
Read More »چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔۔
چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے دائرہ کار کو صرف چند پراجیکٹس تک ہی محدود نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس میگا پراجیکٹ سے انفراسٹریکچر کی ترقی ،نقل و حمل میں آسانی اور صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی کے بحران پر بھی قابو پانے میں نہایت مدد ملے گی…
Read More »











