Latest News Urdu
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چائینہ کے وفد کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاقَِ رائے۔۔
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر انجینئیر مقصود انور پرویز نے چینی وفد سے ملاقات میں خیبر پختونخواہ کے وسائل کو بروئے کار لانے کے لئے باہمی اتفاق کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے خطے میں ربط سازی کے لئے سی…
Read More »سکھر- ملتان موٹروے کی تکمیل سے ذرائع نقل و حمل کے انفراسٹکچر میں نمایاں بہتری آئے گی۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کے اہم منصوبوں میں شامل سکھر -ملتان موٹروے کی تکمیل اس منصوبے کی کامیابی میں اہم پیش رفت ثابت ہوگی ۔ واضح رہے کہ 392 کلو میٹر پر مشتمل سکھر-ملتان موٹروے کو ایم- 5 بھی کہا جاتا ہے اور اس موٹروے کو 120 کلومیٹر فی…
Read More »قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کا پاک چین دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے چین کے سفیر یاؤ جنگ سےملاقات میں دونوں ملکوں کی دوستی کے رشتے کو مکمل اعتماد اور اطمینان کا باعث قرار دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مستقبل میں مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اس کے علاوہ ان کا…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں بہتری و ترقی کے مواقع میسر آئینگے۔
چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ نے بلوچیستان کےصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی سے ملاقات بلوچستان میں کسانوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوریائی وفد کو سی پیک منصوبہ سے استفادہ حاصل کرنے کی ترغیب۔۔۔۔
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سوموار کے روز کوریا پاک فرینڈ شپ کے وفد سے ملاقات میں محفل کے داعی چاؤ بائی سوک کو مستقبل میں پاکستان اور چین کے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے نئی حکمت عملی اپناکر خطے میں معاشی انقلاب لانے کے…
Read More »سی پیک منصوبہ کی کامیابی سے بلوچستان میں خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔۔۔۔۔
پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چینی سفارت خانہ کے تعاون سے کوئٹہ میں” فرینڈز آف سلک روڈ “کے تحت منعقدہ بلوچستان کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کرتے…
Read More »پاکستان میں تجارت کے فروغ کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کی تکمیل ناگزیر..لیجئین زاؤ.ڈپٹی چیف آف مشن,چینی سفارت خانہ
چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ نے کوئٹہ کے قبائلی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے نہ صرف پاکستان میں خوشحالی کے سفر کا آغاز ہوگا بلکہ اس کے مثبت اثرات پورے خطے پر اثر انداز ہونگے.ان کا مزید کہنا تھا…
Read More »پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کا کوئٹہ ڈیکلریشن سی پیک منصوبہ کی دیرپا مدد کا ضامن۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد نے چینی سفارت خانہ کے تعاون سے”شاہراہ ریشم کے دیرینہ دوست ” کے تحت 21 جولائی 2019 کو بلوچستان کے درالخلافہ کوئٹہ میں“بلوچستان کانفرنس” کا انعقاد کیا ہے۔بلوچستان میں” شاہراہ ریشم کے دیرینہ دوست” کے تحت یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے جس کے…
Read More »بورڑ آف انویسٹمینٹ کا سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز کے لئے شمسی توانائی پر سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر زور۔۔۔۔
گورنر ہاؤس سندھ میں بورڈ آف انویسٹمینٹ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے توانائی کے شعبے میں موجودہ سرمایہ کاری کو نا کافی قرار دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ کے تحت مزید سرمایہ کاری کی امید ظاہر کر دی ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ سپیشل اکناملک زونز میں سرمایہ کاری…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے 18.9 ارب روپے کا سرمایہ درکار۔۔۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے 9 سپیشل اکنامک زونز کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے 18.9 ارب روپے کا سرمایہ درکار ہے.اس بات کا اظہار وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کو فراہم کردہ دستاویزات میں کیا گیا ہے.اسی…
Read More »











