Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل حکومت پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی ترقی سے متعلق اہم پراجیکٹس میں شامل ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل کو جلد از جلد یقینی بنانا حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور وزیر ریلوے شیخ رشید…
Read More »چین میں سی آر بی سی سکالر شپ پروگرام کے تحت زیرِتعلیم پاکستانی طلباء فارغ التحصیل۔۔۔۔۔
ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ پلیٹ فارم آف دی چائینہ روڑ اینڈ بریج کارپوریشن سکالر شپ پروگرام کے تحت چین میں زیرِ تعلیم 10 پاکستانی طلباء اپنی تعلیم مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوگئے. ان طلباء کو اس پروگرام کے اولین فارغ التحصیل طلباء ہونے کا اعزاز حاصل ہے.واضح رہے کہ نیشنل ڈویلیپمنٹ ریفارم…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستانی کمپنیوں کے لئے قومی خدمت میں حصہ ڈالنے اور عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنےکے مواقع فراہم کرے گا… احمد حسن ،چئیرمین ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس سٹینڈنگ کمیٹی برائےسی پیک
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزسٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین احمد حسن نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی کیمبرج یونیورسٹی کے دورہ کے موقعے یونیورسٹی کے انڈسٹریل ایسوسی ایٹ ارسلان غنی سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی…
Read More »وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک سمیت کئی اہم منصوبوں کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کوبریفنگ دے گی۔۔۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی سی پیک کے کئی پہلوؤں سمیت کئی اہم منصوبوں کے علاوہ آئی ایم ایف کے نئے قرضوں کے اجراء اور چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے حوالے سےسینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سی پیک کو بریفنگ دے گی.واضح رہے کہ پاکستان نے چین کے ساتھ…
Read More »ہواوے کمپنی پاکستان میں ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لئے 170 ملین کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔
ہواوے گروپ کے وائس پریزڈنٹ مارک شومین نے ریجنل ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے پاکستان میں 170 ملین کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے.ان اقدامات سے پاکستانی عوام کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو نگے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو…
Read More »سی پیک منصوبہ سے متصل تھر کول پاور پراجیکٹ ملک سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں نہایت معاون ثابت ہوگا..وزیر توانائی،عمر ایوب
وزیر توانائی مراد ایوب نے سی پیک منصوبہ سے جڑے اینگرو پاور جن تھر پرائیوٹ لمیٹیڈاور دیگر کمپنیوں کی مشترکہ 660 میگاواٹ تھر کول پاور پراجیکٹ کی فعالیت کو ملک سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے نیگ شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ ملک…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی….نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ سی پیک کےصنعتی زونز میں بڑے اوردرمیانے درجے کے چینی کاروباری افراد اورکمپنیوں کو تمام سہولیات بہم پہنچا کر سرمایہ کاری کرنے کےلئے راغب کرنے کےلئے مزید کوششیں اور اقدامات کریں گے.انہوں نے سی پیک کی ترقی کی راہ…
Read More »فلائینگ گِیس ماڈل پاکستان کی افرادی قوت کو سی پیک منصوبہ سے مستفید کرنے کے لئے نہایت معاون قرار۔۔۔۔۔
چائینیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ڈائریکٹر کائی فنگ نے چائینہ اکنامک نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ میں پاکستانی افرادی قوت کو مستفید کرنے کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک منصوبہ مقامی افرادی قوت کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے ہی کامیابی کی بلندیوں…
Read More »قائداعظم یونیورسٹی میں سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔
وفاقی حکومت اورسی پیک منصوبہ کے ارتھ سینٹر نےقائداعظم یونیورسٹی میں8.5 ملین کی لاگت سے سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے.اس سینٹر کے اخراجات پاکستان اور چین مشترکہ طور پر برداشت کریں گے جس کے مطابق چین 6 ملین جبکہ حکومتِ پاکستان…
Read More »ایم ایل-1 ریلوے منصوبہ کی وسعت سے سی پیک منصوبہ نہایت مضبوط ہوگا۔۔۔۔۔۔
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ کے اہم منصوبہ ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ دونوں ملکوں کی حکومتوں کی اہم ترجیحات میں شامل ہے.اس منصوبے کی لاگت کی ابتدائی تخمیہ 8.2 ارب ہے لیکن اس کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ماڈرن ٹیکنالوجی…
Read More »











