Latest News Urdu
پاکستان کو چین جیسے ملک کی دوستی پر فخر حاصل ہے۔۔۔۔۔رحمان ملک
پاکستان پیپلز پاٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے چینی سفارت خانہ کے قائم مقام سفیر ژاؤ لی جیانگ سے ملاقات کے دوران پاک چین دوستی کے عظیم رشتے کو فخر کا باعث قرار دیا ہے. اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ چین وہ واحد ملک ہے…
Read More »وزیر مواصلات مراد سعید کی قائم مقام چینی سفارتی نمائیندہ سے ملاقات….سی پیک منصوبہ کےملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے کو اگست میں کھولنے کا اعلان
وزیر مواصلات مراد سعید نے قائم مقام چینی سفیر ژاؤ لی جیانگ سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کے اہم پراجیکٹ میں شامل ملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے منصوبہ کو اگست میں کھولنے کا اعلان کیا ہےاس دوران دونوں اعلٰی عہدیداران نے سی پیک منصوبہ سے متعلق…
Read More »سی پیک اتھارٹی کا قیام نہایت خوش آئیند قرار۔۔۔۔۔
معتبراقتصادی ماہرین نے موجودہ حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے فوری آغاز اور موجودہ نظام کو مزید بہتر بنانے لئے سی پیک اتھارٹی کے قیام کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اسے سی پیک کے مختلف منصوبوں کے کام میں تیزی لانے کے لئے…
Read More »سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمنٹ زون کے قیام کی تجویز۔۔۔۔
چین کے چہارانسٹیٹیوٹ کے رفیق کلیہ شینگ زیحونگ نے پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ایگریکلچر ڈویلپمینٹ زون کے قیام کی تجویز دی ہے ان کامزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کی بہتری کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون…
Read More »سی پیک منصوبہ کےگوادر فری زون میں تجارت اور تجارتی اشیاء کی نقل و حمل سے متعلق سہولیات کی فراہمی میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ سے متصل گوادر بندرگاہ میں فری زون کا قیام چائینہ اورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی نے عمل میں لایا ہے.جس میں شاہراہوں کی تعمیر,کمیو نکیشن نیٹ ورکس کی وسعت,آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور فوڈ پراسیسنگ انڈسٹری کی بہتری شامل ہے.یہ فری زون دنیا کے…
Read More »سی پیک اتھارٹی کا قیام مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگا..خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مختلف منصوبوں کے فوری آغاز اور موجودہ نظام کو مزیدبہتر بنانے کے لئے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود…..چیئر مین،سرمایہ کاری بورڈ
چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے سی پیک منصوبے کے سپیشل اکنامک زونز کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کئی مواقع فراہم کررہے ہیں جن سے مستقبل میں تجارت کو فروغ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس پر عمل درآمد کے واسطے دونوں ملکوں کا پاک چین بزنس کونسل قائم کرنےکا فیصلہ….. خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین نےسی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں صنعتی اور زرعی ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے واسطے نجی شعبے سے ماہرین کو شریک کرنے کیلئے پاک چین بزنس…
Read More »چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن کا ملتان- سکھر موٹروے کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر مبارکباد….چائینہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینیئرنگ کارپوریشن کی کاوشوں کی تعریف
چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجیئن زاؤ نے ملتان – سکھر موٹروے کی تکمیل پر پاکستانی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس منصوبے سے مقامی آبادی کو 23 نئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا اعلان کیا ہے.واضح رہے کہ ایم -5 پراجیکٹ سی پیک منصوبہ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان کی توانائی کی پیداواری استعداد میں امسال 50 فیصد تک اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔
سٹینڈرڈ چارٹرڈ آف گلوبل بینکنگ ان پاکستان کے ہیڈ ارسلان نعیم کے مطابق سی پیک منصوبہ کے توانائی کے پراجیکٹس نہ صرف پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے کی استطاعت رکھتے ہیں بلکہ اس سے ملکی معیشت کو 1 سے 2 فیصد تک استحکام حاصل ہوگا.سی پیک منصوبہ…
Read More »











