Latest News Urdu
خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد کو پاکستان کے زرعی شعبے کے مسائل کا حل قرار دیا۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے.پاکستان کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے ایک اجلاس میں چیئرمین شیر علی ارباب نے نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد کو پاکستان کے زرعی شعبے کے مسائل کا حل قرار دیا ہے. اس دوران انہوں…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کو خطے میں اہم اقتصادی مرکز بنانے کے حوالے سےنیک شگون ثابت ہوگا…..وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار مسعود خان نے دارِارقم سکول سسٹم کے نیشنل ڈائریکٹرز کانفرنس میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے خصوصاً صنعتی…
Read More »سی پیک منصوبے کارشکئی سپیشل اکنامک زون کئی سرمایہ کاروں اور کاروباری تنظیم کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔۔۔۔
چین کے سفارتی عملہ کے نہایت ایم رکن شین وی نے چائینہ ونڈو سینٹر پشاور کے دورے کے دوران کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کارشکئی سپیشل اکنامک زون مستقبل میں کئی بیرونی سرمایہ کاروں,صنعتکاروں اور کاروباری تنظیم کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا اور اس نہایت اہمیت…
Read More »پاکستان کو سی پیک منصوبہ کے تحت صنعتی باہمی تعاون سے خاطر خواہ فوائد حاصل ہونگے..بورڈ آف انویسٹمینٹ
بورڈ آف انویسٹمینٹ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے چینی سرمایہ کاروں کے 50 رکنی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کےصنعتی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ سے پاکستانی عوام کی معیارِ زندگی پر دورس اثرات مرتب ہونگے.اس دوران چینی سرمایہ کاروں کے وفد کے چئیرمین…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں صنعتی شعبے کی ترقی کے لئے چینی سرمایہ کاروں کی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے علاوہ بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومتِ پاکستان اپنی تمام کوششوں کو بروئے کار لا رہی ہے جس سے نہ صرف ملکی پیداوار کے ساتھ ساتھ ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ اس کے ملکی…
Read More »چینی تجارتی اداروں کے وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات…..5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ۔۔۔۔۔
چینی کے کئی تجارتی اداروں کے سربراہان کے وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہےاور سی پیک منصوبہ کے کئی پراجیکٹس میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا.اس دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی ترقی…
Read More »سال 19-2018کی بجٹ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کو ترجیح دی گئی ہے۔۔۔
سی پیک منصوبہ جیسے میگا پراجیکٹ کی اہمیت کا بخوبی اندازاہ لگاتے ہوئے 2018/19 کی بجٹ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کے لئے اضافی فنڈز کا اجراء کیا گیا ہے.ان خیالات کا اظہاروزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کو دی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی میں روزگار کے 4 لاکھ مواقع پیدا ہونگے جس میں چینی بول چال سے آشنائی رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی
فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمینٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف محمود نےسی پیک منصوبہ کے فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی میں 4 لاکھ ہنرمند افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا دعوٰی کیا ہے.جس میں چینی زبان کی بول چال سے آشنائی رکھنے والے افراد کو…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دولت مشترکہ کے ممالک کوسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی ترغیب۔۔۔۔۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں ہونے والےکامن ویلتھ فورن افیئرز منسٹرز میٹنگ میں سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ سے خطے میں نہ صرف ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوگا بلکہ اس سے…
Read More »عالمی معیشتوں کے ساتھ چین کے باہمی تعاون کے فروغ میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو نہایت مددگار۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو جیسے میگا پراجیکٹ میں اٹلی نے شمولیت حاصل کرلی ہے۔ اسی طرح ماضی میں روس اور فرانس نے بھی خطے میں باہمی تعاون اور تجارت کے فروغ کے لئے نئی شاہراہِ ریشم کے تجارتی منصوبے کے سفر میں شامل ہونے…
Read More »











