Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کےسپیشل اکنامک زونز میں بین الاقوامی و مقامی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے پُر عزم …..چیئرمین بورڑ آف انویسٹمنٹ
چیئرمین بورڑ آف انویسٹمینٹ زبیر گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تجارت کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے علاوہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کےلئےسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکناملک زونز میں مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو شاندار سہولیات و مواقع فراہم کیے جائیں گے.ان کا…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین کے باہمی اعتماد و یگانگت کے رشتےکو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ….جبکہ اس میگا پراجیکٹ میں صحت عامہ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود……..محمد صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعرات کے روز چین کے صحت عامہ کے وفد سے ملاقات میں پاکستان کے صحت عامہ کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ میں صحت عامہ کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے کئی…
Read More »سی پیک منصوبہ میں شامل 660 میگاواٹ تھرکول پراجیکٹ کمرشل آپریشننز کا آغاز کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔۔
اینگرو پاور جن تھر لمیٹڈ کے ایک بیان کے مطابق سی پیک منصوبہ میں شامل 660 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کمرشل آپریشننز کا آغاز کرنے میں مکمل کامیاب ہو جائے گا. اور تھر ڈریم سے وابستہ کیے جانے والے اندازوں کو دراصل یہ منصوبہ عملی جامہ پہنائے گا.اس منصوبہ کی…
Read More »……سپیشل پروٹیکشن یونٹ(ایس پی یو) پاکستان میں چینی شہریوں کےجان و مال کے تحفظ کاضامن
سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےڈپٹی انسپکٹر جنرل سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے جان و مال کےتحفظ سمیت کئی دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے. واضح رہے کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ سی پیک منصوبہ…
Read More »…..سی پیک منصوبہ سے متصل سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے علاوہ روزگار کے نئےمواقع پیدا کرے
سی پیک منصوبہ کے توانائی کے پراجیکٹس میں شامل سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہ صرف ہنر مند افراد کو پیدا کرکے پاکستانی عوام کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرے گا بلکہ صنعتی شعبے کو توانائی کی فراہمی میں معاون ثابت ہوکر ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کا…
Read More »سی پیک منصوبہ سے جڑے نیشنل ہائے وے اتھارٹی(این ایچ اے) کے منصوبوں کو خاص فوقیت دی جائے گی۔۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق سی پیک منصوبہ سے متصل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تمام پراجیکٹس کو ملک کے دیگر منصوبوں کے مقابلے میں خاص فوقیت دے کر ہنگامی بنیاد پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا.جس کے مطابق 156 ارب کے مجموعی بجٹ میں سے 118 ارب…
Read More »…..وزیر خارجہ وانگ ژی کی عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرمسعود خالد سے ملاقات……دو طرفہ تعلقات کومستحکم کرنے میں مسعود خالد کی خدمات کی تعریف
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے چین میں متعین مدتِ ملازمت مکمل کرکےعہدے سے سبکدوش ہونے والےپاکستانی سفیرمسعود خالد سے ملاقات میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو مضبوط و مستحکم کرنے خصوصاً سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ…
Read More »چینی سفارت خانہ کی اہم سفارت کار کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے 11 منصوبوں کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔۔
چینی سفارت خانہ کی ڈائریکٹر جنرل برائے پریس اینڈ میڈیا باؤ زانگ نے پشاور یونیورسٹی کے چائینہ سٹیڈی سینٹر کے دورہ کے دوران سی پیک منصوبہ کے اہم 11 منصوبوں کی خوش اسلوبی سے تکمیل کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اطمینان کااظہار کیا ہے.اس دوران ان کا مزید…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کے معاشی استحکام کا ضامن۔۔۔۔۔۔ ”قرضوں کا چنگل”جیسے اعتراضات غلط بیانی کا پلندہ
وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ترجمان نے سی پیک منصوبہ کے تحت سرمایہ کاری کو ”قرضوں کا چُنگل ”قرار دیے جانےجیسے بیانات کو محض غلط بیانی قرار دیتےہوئے سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے گزشتہ 22 ماحصل پراجیکٹس میں 18.9 ارب امریکی ڈالر…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت…. وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال
وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال نے سی منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے دوسرے معاہدے کے بعد پاکستان کی چاول اور آم کوبرآمد کرکے کثیر زر مبادلہ کمانے کے…
Read More »











