Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کےسپیشل اکنامک زونز میں بین الاقوامی و مقامی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے پُر عزم …..چیئرمین بورڑ آف انویسٹمنٹ
Latest News Urdu - July 10, 2019

سی پیک منصوبہ کےسپیشل اکنامک زونز میں بین الاقوامی و مقامی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے پُر عزم …..چیئرمین بورڑ آف انویسٹمنٹ

Enter Your Summary here.

چیئرمین بورڑ آف انویسٹمینٹ زبیر گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تجارت کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے علاوہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کےلئےسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکناملک زونز میں مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو شاندار سہولیات و مواقع فراہم کیے جائیں گے.ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری اور تجارت کے  نئےمواقع فراہم کرنے کے ذریعے ملک میں تجارت کو فروغ دینا موجودہ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے اور ملک میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئےچھوٹے اور بڑے کاروباری اداروں کو سرکاری اداروں پر نہایت کم منحصر کرکے نئے کاروبار کی شروعات کے لئے تمام مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …