Home Latest News Urdu عالمی معیشتوں کے ساتھ چین کے باہمی تعاون کے فروغ میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو نہایت مددگار۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 11, 2019

عالمی معیشتوں کے ساتھ چین کے باہمی تعاون کے فروغ میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو نہایت مددگار۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو جیسے میگا پراجیکٹ میں اٹلی نے شمولیت حاصل کرلی ہے۔ اسی طرح ماضی میں روس اور فرانس نے بھی خطے میں باہمی تعاون اور تجارت کے فروغ کے لئے نئی شاہراہِ ریشم کے تجارتی منصوبے کے سفر میں شامل ہونے کے عزم کا اظہار کیاتھا.چین کے رینمین یونیورسٹی کے محقق ژو رونگ نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ اب بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کی کامیابی کا سفر ملکی سرحدات کا محتاج نہیں ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار دنیا بھر کے وسیع پیمانے تک پھیل جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …