Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل حکومت پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 20, 2019

سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل حکومت پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی ترقی سے متعلق اہم پراجیکٹس میں شامل ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل کو جلد از جلد یقینی بنانا حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مابین ہونے والی اہم ملاقات میں کیا گیا.اس دوران وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے ایم ایل -1ریلوے لائن پراجیکٹ کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سینٹرل ڈویلپمینٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سے منظوری کے بعد اس کی کامیابی سے تکمیل کے عمل کا سفر جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…