Latest News Urdu
پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کا چینی کمپنیوں کی جانب سےنئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے میں مکمل مدد فراہم کرنے کا عزم
پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجلاس میں چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں نئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے سے متعلق کاوشوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مکمل مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں سرمایہ…
Read More »سی پیک منصوبہ سمیت کئی شعبوں میں گرین بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق اقدامات اٹھانے پر اتفاق
سسٹینیبل ڈویلپمینٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ(ایس ڈی پی آئی), آل چائینہ انوائرمینٹ فیڈریشن(اے سی ای ایف),گرین پیس ایسٹ ایشیاء(جی پی ای اے) اور چینی مفکرین کےمابین مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر(ایس ڈی پی آئی)عابد قیوم سلوری نے سی پیک منصوبہ, موسمیاتی تبدیلیوں اور توانائی سمیت کئی شعبوں میں تحقیق و…
Read More »سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے ملازمین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی…. آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے چینی قونصل جنرل لونگ ڈنگبین سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے ملازمین و مزدوروں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے.اس دوران ان کا مزید…
Read More »غربت کی شرح میں کمی سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل…..چینی ڈپٹی چیف آف مشن…زاؤ لیجئین
چینی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن زاؤ لیجئین نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی…
Read More »سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے کو ٹریفک کے لئے اگلے سال جون میں کھول دیا جائے گا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور اسے اپنے ہدف کے مطابق جون 2020میں مکمل کرکےٹریفک کے لئے کھول دیا جائے.واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پراجیکٹ سی پیک…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا……سردار مسعود خان
آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار مسعود خان نےچینی سفارت کاروں کے وفد سے ملاقات میں کہاہے کہ چین اور پاکستان کے دوستی کا رشتہ محبت اور خلوص کا استعارہ ہے اور اس برادرانہ تعلق اور اعتماد کے رشتے کو سی پیک منصوبہ کی توسط سے مزید مضبوط و…
Read More »چینی قونصل خانہ کی جانب سے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوہر ممکن مدد فراہم کر نے کی یقین دہانی۔۔۔۔
چینی قونصل خانہ کے ڈپٹی قونصل جنرل پینگ زینگُھو نے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران ایف بی آر کے کمشنر جہانگیر احمد نے کسی بھی…
Read More »جاپان سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کا خواہشمند
جاپان کے سفیر برائے پاکستان کنینوری متسودہ نے لاہور پریس کلب کے دورے کے موقعے پر جاپان کے سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہونے کا برملا اظہار کیا ہے.انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان اور جاپان کے سفارتی اور دو طرفہ تعلقات کو…
Read More »سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں کیمیات کےشعبےکے مستفید ہونےکے واضح امکانات روشن
چین کی سب سے بڑی عطریات اور پرفیومز بنا نے والی کمپنی گوانجو رونگشن ٹریڈنگ کمپنی نے پاکستان کے کیمیات کے شعبے میں2 ملین کی سرمایہ کاری کا ارادہ ظاہر کیا ہے.چینی کمپنی کے چئیرمین ایوان جیانگ نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمینٹ کمپنی کے ساتھ مستقبل میں…
Read More »چینی نائب وزیر خارجہ لُو زاؤ ہوئی کی عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرمسعود خالد سے ملاقات……دو طرفہ تعلقات کومستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
چین میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خالد چھ سال کی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوگئے.چین کے نائب وزیر خارجہ لُو زاؤ ہوئی نے دفتر طلبی کے دوران مسعود خالد سے ملاقات میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران پاکستان اور چین کے سفارتی…
Read More »











