Opinion Editorials in Urdu
چین پاکستان تعلقات گلوبل ساؤتھ کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل ہیں، ٹام فوڈی۔
برطانوی سیاسی اور بین الاقوامی تعلقات کے تجزیہ کار ٹام فوڈی نےپاکستان اور چین کے مابین آئرن بھائی چارگی پر روشنی ڈالی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سی پیک کے ذریعے سے چین-پاکستان شراکت داری کے تحت نئے منصوبے عالمی سطح خصوصاََ گلوبل ساؤتھ اور ترقی پذیر دنیا کے لئے…
Read More »افغانستان اور ترکی سی پیک میں شمولیت اختیار کرکےعلاقائی سیاست کو نئی شکل دیں گے،اینڈریو کوربکو۔
ماسکو میں مقیم امریکی سیاسی تجزیہ کار اینڈریو کوربکو لکھتے ہیں کہ سہ فریقی وزرائے خارجہ ’ڈائیلاگ‘ (پاکستان ، افغانستان ، چین) کے مشترکہ بیان میں گوادر کے سی پیک کی ٹرمینل بندرگاہ کے استعمال کے ذریعے افغانستان کے بہتر علاقائی رابطے پر زور دیا گیا ہے۔ مزید برآں وہ…
Read More »صدر جیانگ زیمین کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی کڑی اُن کے ٹیکسلا کے قیام کے دورسےجاملتی ہے ۔
اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن کے سابق چیئرمین انجینئر حسین احمد صدیقی چینی صدر جیانگ زیمین کے سرکاری دورہ پاکستان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتےہیں کہ اس دوران انہوں نے عشائیہ میں اپنے پرانے ساتھیوں کی میزبانی کی۔ یہ 1996ء کا ذکر ہے کہ صدر جیانگ زیمین کے دورے نے باہمی اخوت…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹس کو بیجنگ 2022 وِنٹر اولمپکس میں شرکت کی دعوت۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین فروری 2022 میں بیجنگ وِنٹر اولمپکس کے انعقادکے لئے تیاری کر رہا ہے اس سلسلے میں انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی۔ مزید برآں انہوں نے 24 ویں اولمپک وِنٹر کھیلوں میں تعاون پر حکومتِ پاکستان کا…
Read More »سی پیک کے سبب رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے میں تیزی آئی ہے، ذوالکفل ایچ خان۔
ایک اہم کالم نگار ذوالکفیل ایچ خان لکھتے ہیں کہ سی پیک نے علاقائی خصوصاً وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ روابط کے امکانات روشن کیے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان میں توانائی کی پیداواراور صنعتی کاری کا ایک اہم محرک بن چکا ہے۔ سی…
Read More »سی پیک نے پاکستان کو صنعتی ترقی کی بنیاد فراہم کی ہے۔
۔2015میں باضابطہ طور پر آغاز کے بعد سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کےفلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے ثمرات آنا شروع آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کو اپنی صنعتوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے نئے مواقع ملے ہیں جن سے عالمی سطح پر مقابلہ…
Read More »پاکستان اور چین نے گذشتہ 70 سالوں میں سدا بہار اسٹریٹجک دوستی برقرار رکھی ہے،ڈاکٹر محمود الحسن خان۔
ایک اہم تجزیہ کار ڈاکٹر محمود الحسن خان لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین چونکہ اپنے سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، دونوں نے کامیابی کے ساتھ سدا بہار دوستی برقرار رکھی ہے اور ہر شعبے میں متنوع تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔ وہ مزیدلکھتے…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان کا صنعتی دائرہ کار وسیع ہو رہا ہے،لیو زونگئی۔
شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل سٹیڈیز میں ریسرچ سنٹر فار چائینہ-ساؤتھ ایشیا کوآپریشن کے سیکریٹری جنرل لیو زونگئی لکھتے ہیں کہ سی پیک کے آغاز کے بعد سے پاکستان کو صنعتی ترقی کے لئے نئے مواقع ہموار ہوئے ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ بی آر آئی اور سی پیک تعاون…
Read More »پاکستان اور چین تمام بین الاقوامی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں،مسعود احمد خان۔
ایک اہم تجزیہ کار مسعود احمد خان لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین تمام بڑے بین الاقوامی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان نے ہنری کسنجر کے بیجنگ کے خفیہ دورے میں مدد فراہم کرکےچین اور امریکہ کو…
Read More »سال2021 چین اور پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ثابت ہو رہا ہے، ایس ایم حالی۔
ایک اہم کالم نگار ایس ایم حالی نے پاکستان اور چین دونوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانےکے ضمن میں حاصل کیے گئے قابل ذکر کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے ان کامیابیوں کے سبب دو طرفہ تعلقات کا سلسلہ مزید مستحکم ہو رہا ہے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ…
Read More »