Opinion Editorials in Urdu
صدر بائیڈن اور صدرشی کی حالیہ ورچوئل ملاقات سے طاقت کے بین الاقوامی توازن کا تعین کرنے میں مدد ملے گی۔
امریکہ،برطانیہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی لکھتی ہیں کہ 15 نومبر کو صدر بائیڈن اور صدر شی کی سربراہی میں ورچوئل طور پر منعقدہ حالیہ کانفرنس دونوں فریقوں کی طرف سے تناؤ پر قابو پانے اور تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنے کی ضرورت میں…
Read More »پاکستان کوچین اور امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات میں توازن پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر ضیاء الحق شمسی جو کتاب ’نیوکلیئر ڈیٹرنس اینڈ کانفلیکٹ مینجمنٹ بیٹوین انڈیا اینڈ پاکستان‘ کے مصنف ہیں اور اس وقت سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (سی اے ایس ایس) کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں لکھتے ہیں کہ پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع اسے…
Read More »سی پیک منصوبے میں جرمنی کی شمولیت سے کثیر فوائد حاصل ہونگے۔
ایک اہم پولیٹیکل اکنامسٹ شکیل رامے لکھتے ہیں کہ جرمنی اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں جرمنی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دینے اور اس سے بے شمار اقتصادی فوائد حاصل کرنے کے امکانات ہیں۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان کی ترقی کا سفر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کر رہا ہے۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ زیہونگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ سی پیک کے تحت صنعتی، زرعی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی…
Read More »سی پیک پر عملدرآمد کے سلسلے کو مزید شفاف بنایا جائے۔
ایک اہم کالم نگار کنور محمد دلشاد لکھتے ہیں کہ امید ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے اور ملک کا قرضہ اتارنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2014ء میں چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان کا…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان کی جیو پولیٹیکل اہمیت میں اضافہ ہوگا۔
ایک اہم لکھاری اور مصنف ڈاکٹر ضیاء الحق لکھتے ہیں کہ پاکستان کا منفرد جغرافیائی محل وقوع اسے جنوبی ایشیا کے پورے خطے میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان کا جغرافیہ ، ٹوپوگرافیکل خصوصیات اور بحیرہ…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُر عزم۔
نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے وائس چیئرمین اور سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے چیئرمین ننگ جیزے لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان اور چین کا مشترکہ تعاون کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال مئی کے دوران چینی صدر شی جن پنگ…
Read More »چین کی بی آر آئی مشترکہ تعاون اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی ہے۔ عتیق الرحمن۔
ایک تجزیہ کار عتیق الرحمٰن لکھتے ہیں کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام (بی آر آئی) نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے مزید اذیت میں اضافہ کیا ہے جو اس منصوبے کو اپنے عالمی اثر و رسوخ کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔ چین نے بار بار اپنے اس عہد…
Read More »سی پیک میں افغانستان کی شمولیت سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ جان اچکزئی۔
ایک اہم تجزیہ کار جان اچکزئی لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کو گوادر کے راستے طالبان کو متبادل راستہ فراہم کرکے افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنا چاہیے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ کہ اگر پاکستان اسلام آباد کو تاجکستان میں دوشنبہ سے جوڑنے کے لیے واخان پٹی…
Read More »گوادر بندرگاہ کے سبب پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت مزیدمستحکم ہوگی۔
پاک چین انٹرپرائز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جمیل خان لکھتے ہیں کہ گوادر پورٹ کے سبب پاکستان کو ایک سنہرا موقع ملا ہے کہ وہ ایک خوشحال اکانومی میں تبدیل ہو جائے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک نے گوادر کو بی آر آئی کا اہم مرکز بنا…
Read More »