Latest Urdu News
-
چین غربت کے خاتمے کا پیش رو ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔
غربت کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا …
-
شنگھائی تعاون تنظیم ڈیمونسٹریشن ایریا میں پاکستانی کلچر ٹور نمائش کا افتتاح
شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن ڈیمونسٹریشن ایریا (ایس سی او ڈی اے)جیانگژو،چنگ ڈاؤ میں چین پاکستان سینٹر کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایک ٹویٹ میں چین …
-
سی پیک کے تحت کثیرسرمایہ کاری ہوئی اور پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
سی پیک کے تحت چوتھی ایکسچینج میکانزم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین …
-
چاول کی برآمدات کے لیے پاکستان اور چین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل
ایک انٹرویو میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر نائب صدر فیصل جہانگیر نے کہا کہ پاکستان کے چاول کے شعبے نے زبردست …
-
چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رؤف حسن نے اینٹی فیک نیوز کیمپین پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات رؤف حسن سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں …
-
چین پاکستان ہائر ایجوکیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا قیام۔
یونیورسٹیوں کے سی پیک کنسورشیم کے قیام کے بعد سے اب تک چار سالانہ کانفرنسیں منعقد کی گئی ہیں۔ سی پیک کنسورشیم نے 2019 میں …
-
پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔
پاکستان اور چین کے تعلقات کے ستر سالہ سفر پر مبنی پیویٹ میگزین کے خصوصی ایڈیشن کی لانچنگ تقریب میں پارلیمانی امور کے وزیر مملکت …
-
سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو خود مختار بنایا جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ۔
میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے …
-
پاکستان اور چین نے مشترکہ پیشہ وارانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔
چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے جدید چین پاک ڈول ڈپلومہ/ڈول ڈگری مشترکہ تعلیمی پروگرام شروع کیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
-
آرمی چیف نےایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت کے موقع پر پاک چین دو طرفہ دفاعی تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔
چینی ساختہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم (ایچ آئی ایم ڈی اے ایس) کی پاکستان ڈیفنس میں شمولیت کے موقع پر دورے کے دوران …