Latest Urdu News
-
کابینہ کمیٹی نے سی پیک منصوبوں پر اہم پیشرفت کا جائزہ لیا۔
وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت سی پیک پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی پیک …
-
گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پراجیکٹ ای سی سی کی منظوری کا منتظر۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) آج 300 میگاواٹ گوادر کوئلہ بجلی منصوبے کے نفاذ کے معاہدے ، ضمنی معاہدے اور بجلی کی …
-
چینی کمپنی کمسیٹس یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایل ای ڈی ریسرچ سنٹر قائم کرے گی۔
چینی سرکاری ملکیتی تین کاروباری ادارے جن میں ہیروبوس ٹیکنالوجی ، چائینہ گیزوبا اور ایل ای ڈی سینٹ شامل ہیں پر مشتمل ایک وفد نے …
-
سی پیک اتھارٹی ایکٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی ایکٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اس قانون میں سی پیک اتھارٹی کے لئے سی …
-
چینی سفیر نونگ رونگ کل گوادر کا پہلا خصوصی دورہ کریں گے۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے نئے سفیر نونگ رونگ دیگر عہدیداروں کے ہمراہ کل گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔ واضح رہے …
-
پاکستان اورچین زراعت اور صنعت کے حوالے سے معلومات کے تبادلہ کی راہ ہموار کریں گے۔
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین زرعی اور صنعتی تعاون کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں معلومات کے تبادلے …
-
”تاخیر نہ کریں،آج ہی سرمایہ کاری کریں” کے عنوان کے تحت سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس 2 فروری کو منعقد ہوگی۔
سی پیک کے فریم ورک کے تحت اس کے منصوبوں کے سبب پاکستان میں پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کےمواقعوں کے حوالے سےآگاہی پیدا کرنے …
-
او ایف سی پراجیکٹ فیز ٹو پاکستان کو علاقائی رابطے کا ڈیجیٹل گیٹ وے میں تبدیل کرے گا۔
قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سی پیک کے تحت پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل (او ایف سی) پروجیکٹ …
-
پسماندہ علاقوں کی قسمت بدلنے میں سی پیک کا کردار نہایت اہمیت کا حامل، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹیڈیز (آئی پی ایس) کے سینئر عہدیداروں اور محققین کے وفد …
-
پاکستان اور چین روایتی چینی طب میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
چینی روایتی ادویات میں دوطرفہ تعاون کے وسیع امکانات اور کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں اس کے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور چین …