Latest Urdu News
-
چینی قونصل جنرل کی جانب سے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ملازمین کے لئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری مومن آغا نے چینی سیکیورٹی سے متعلق پرائمری جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں چینی قونصل جنرل …
-
چین کی جانب سے پاکستان میں ووکیشنل ٹریننگ کو بڑھانے کے لئے 4 ملین ڈالر کی فراہمی۔
وزارت اقتصادی امور میں ووکیشنل سکول ایکوپمینٹ اینڈ میٹریل پروگرام کے لئے دستخطی تقریب چینی سفیر یاؤ جِنگ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے …
-
بی آر آئی کانفرنس میں سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کا سفر خوش آئیند قرار، علاقائی رابطہ سازی کے لئے کوششوں پر زور، ”نئی سرد جنگ” کا تصور مسترد، فوڈ اینڈ میڈیسن سیکیورٹی کو یقینی بنانے کامطالبہ۔
اسلام آباد۔(8جولائی ، 2020) – پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو( بی آر آئی) پر پہلی غیر سرکاری آن …
-
چین،افغانستان اورپاکستان کے نائب وزرائے خارجہ کے مابین تیسرے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کا انعقاد۔
7 جولائی 2020ءکوچین کے نائب وزیر خارجہ لوؤ زوہوئی ، افغانستان کے نائب وزیر خارجہ میرویس ناب اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے …
-
چین کی جانب سے سی پیک پر عملدرآمدکے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان کے عزم کی تعریف۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ بیان کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ …
-
سی پیک پاکستان کے اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کے لئے ایک اہم محرک ہے: صدر آزاد جموں کشمیر۔
آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزلوشن کے زیر اہتمام سوال و جواب کے اجلاس سے خطاب …
-
سی پیک پاکستان کے مستقبل کا روشن باب ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز سی پیک کے تحت چائینہ گیزوبا گروپ کے ساتھ 700 میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے …
-
سی پیک پاکستان میں معاشی انقلاب کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ریڈیو پاکستان کے کرنٹ افیئر پروگرام میں گفتگو …
-
وزیراعظم پاکستان آج سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دستخطی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت 1.5 ارب امریکی ڈالر کی لاگت کےآزاد …
-
سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم-8 کے ہوشاب تا آواران سیکشن کے لئے 26 ارب روپے کی منظوری۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم-8 …