ایم ایل-1 ریلوے منصوبہ کی وسعت سے سی پیک منصوبہ نہایت مضبوط ہوگا۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ کے اہم منصوبہ ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ دونوں ملکوں کی حکومتوں کی اہم ترجیحات میں شامل ہے.اس منصوبے کی لاگت کی ابتدائی تخمیہ 8.2 ارب ہے لیکن اس کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ماڈرن ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون اور دیگر شعبےشامل ہے.ایم ایل -1 منصوبہ نہ صرف پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کا باعث بنے گا بلکہ سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






