Home Latest News Urdu این ایچ اے نے سی پیک روڈ اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنایا۔
Latest News Urdu - September 7, 2020

این ایچ اے نے سی پیک روڈ اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنایا۔

.

حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے جبکہ حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں خاطر خواہ رقم مختص کی ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ژوب۔ کوئٹہ روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے پی ایس ڈی پی 2021-2020کے تحت 10,000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Comments Off on این ایچ اے نے سی پیک روڈ اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنایا۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …