Home Latest News Urdu بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے چین کی مکمل حمایت کا اعلان۔
Latest News Urdu - September 13, 2020

بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے چین کی مکمل حمایت کا اعلان۔

.

تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام(آسیان) کی 27 ویں آن لائن ریجنل فورم کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوڈ آف کنڈیکٹ (سی او سی) یعنی بحیرہ جنوبی چین میں تنازعات کے حل اور استحکام کی فراہمی کے لئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید زور دیا کہ متعلقہ فریق اتفاق رائے سے حل تلاش کرسکتے ہیں۔

Comments Off on بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے چین کی مکمل حمایت کا اعلان۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط