Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور
حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور
.
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہے کہ حکومت اب سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ مرحلہ توسیع اور ترقی پر مشتمل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان چار خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی جا رہی ہے جہاں مختلف صنعتیں قائم ہو رہی ہیں۔، ان کا مزید کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن تمام آپریشنز کو آسان بنائے گا۔
Comments Off on حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …