Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور
Latest News Urdu - December 22, 2021

حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور

.

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک  امورخالد منصور نے کہا ہے کہ حکومت اب سی پیک کے دوسرے مرحلے پر  خاص توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ مرحلہ توسیع اور ترقی  پر مشتمل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ  ان چار خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح  دی جا رہی ہے جہاں مختلف صنعتیں  قائم ہو رہی ہیں۔، ان کا مزید کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن تمام آپریشنز کو آسان بنائے گا۔

Comments Off on حکومت سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ دے رہی ہے، خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔