Home Latest News Urdu حکومتِ پاکستان نے سی پیک سے جڑے منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
Latest News Urdu - March 20, 2020

حکومتِ پاکستان نے سی پیک سے جڑے منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 20-2019 کے تحت سی پیک سے جڑے 20 مختلف منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بجٹ کے اجراء سے سی پیک پر بروقت عمل در آمداور ملک و خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …