خنجراب پاس کو 17 جنوری سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا
.
خنجراب پاس پر پاک چین بارڈر عارضی طور پر تجارت کے لیے منگل اور بدھ کو اور اگلے مرحلے میں 30 جنوری سے 10 فروری تک کھول دی جائے گی۔ پہلے دو دنوں کے دوران دیامر بھاشا ڈیم پر ترقیاتی کام کے لیے درکار بھاری مشینری خنجراب بارڈر سے سوست تک پہنچا دی جائے گی اور 30 جنوری سے 10 فروری تک چین میں پھنسی اہم سپلائی کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔
Comments Off on خنجراب پاس کو 17 جنوری سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور مضبوط ہے، دونوں…






