Home Latest News Urdu سی آئی پی سی ای پاکستانی تاجروں کو تجارت کے مواقع فراہم کرے گی۔
Latest News Urdu - April 9, 2021

سی آئی پی سی ای پاکستانی تاجروں کو تجارت کے مواقع فراہم کرے گی۔

.

چائینہ انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹ ایکسپو (سی آئی پی سی ای) نے پاکستانی تاجروں کو تجارت کےمزید مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی پی سی ای پہلے ہی گھریلو طلب میں اضافہ ، ہینان فری ٹریڈ پورٹ کے مقام کے فوائد سے استفادہ کرنےپر توجہ دے رہی ہے اور اس کا مقصد ملکی اور بین الاقوامی منڈیوں کو جوڑنا ہے۔ مزید برآں چین نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ہائکو میں 7 سے 10 مئی تک ایک ایکسپو منعقد کرے گا۔ یہ ایکسپو چین اور دیگر ممالک کی اعلٰی معیار کی مصنوعات کو عالمی سطح پر فروخت کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

Comments Off on سی آئی پی سی ای پاکستانی تاجروں کو تجارت کے مواقع فراہم کرے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …