Home Latest News Urdu سی پیک اور بی آر آئی کو افغانستان کی خوشحالی کے ضامن کے طور پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین۔
Latest News Urdu - September 18, 2020

سی پیک اور بی آر آئی کو افغانستان کی خوشحالی کے ضامن کے طور پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین۔

.

آئی پی آر آئی کے زیر اہتمام “سی پیک اور افغانستان: باہمی خوشحالی اور علاقائی رابطہ سازی کا مستقبل” کے عنوان سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خطے کی تقدیر کو بدلنے میں سی پیک اور بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ سی پیک سرحدوں کے ساتھ رابطے کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔ مزید برآں مقررین نے امید ظاہر کی کہ اس میگا پہل کاری کے تحت ہونے والی سرمایہ کاری افغان معیشت کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔

Comments Off on سی پیک اور بی آر آئی کو افغانستان کی خوشحالی کے ضامن کے طور پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین۔

Check Also

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ،10.37 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری سے مارچ 2024 کے دوران پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات29 فی…