Home Latest News Urdu سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقعوں کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - February 19, 2021

سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقعوں کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔

.

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان افغانستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ (پاک افغان پی ایف جی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے سی پیک کو تعمیر و ترقی کے خواب کو عملی جامع پہنانے خاص طور پر کووڈ-19 کے بعد کے عالمی منظر نامے میں بہتری کا ایک بہترین موقع قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی اور ہم آہنگی کے دور کا آغاز کر رہا ہے جن سے ہم بھرپور طور پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Comments Off on سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقعوں کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …