Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں پرموثرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری۔
Latest News Urdu - September 15, 2020

سی پیک منصوبوں پرموثرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری۔

.

حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے انتظام و انصرام اور عمل درآمد کے لئے تحقیقی اور انتظامی مدد پر خاص توجہ دی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ اینڈ سینٹر آف ایکسیلینس کے لئے ایک نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں کام کرنے والے گریڈ 21 کے افسر قاضی ظہیر احمد کو عارضی طور پر نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم سی پیک کے تحت چلائے جانے والے منصوبوں پر موثرعمل درآمد کے لئے مستقل سربراہ کی تقرری ضروری ہے۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں پرموثرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …