سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا……سردار مسعود خان
Enter Your Summary here.
آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار مسعود خان نےچینی سفارت کاروں کے وفد سے ملاقات میں کہاہے کہ چین اور پاکستان کے دوستی کا رشتہ محبت اور خلوص کا استعارہ ہے اور اس برادرانہ تعلق اور اعتماد کے رشتے کو سی پیک منصوبہ کی توسط سے مزید مضبوط و مستحکم کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ مستقبل میں پاکستان کی سماجی,سیاسی اور اقتصادی ترقی کی ضامن ثابت ہوگا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس منصوبے کے پراجیکٹس مکمل ہو جائیں گےجس سے نہ صرف امن و امان سے متعلق مسائل حل ہو جائیں گے بلکہ یہ مختلف صوبوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے میں بھی نہایت معاون ثابت ہوگا
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…