Home Latest News Urdu سی پیک نے مقامی افراد کے لئے 260,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے،زاہد حفیظ چوہدری،ترجمان دفترِ خارجہ۔
Latest News Urdu - June 4, 2021

سی پیک نے مقامی افراد کے لئے 260,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے،زاہد حفیظ چوہدری،ترجمان دفترِ خارجہ۔

.

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران نے کہا کہ سی پیک اقتصادی سرگرمیوں کو بھرپور طور پر فروغ دے گا کیونکہ اس نے مقامی لوگوں کے لئے پہلے ہی 260,000 ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔زاہد حفیظ چودھری نے مزید کہا کہ سی پیک موٹر وے منصوبوں نے پہلے ہی 50,000 ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے ہیں۔سی پیک منصوبوں کی پیش رفت کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 19 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 28 زیرِ تعمیر ہیں۔

Comments Off on سی پیک نے مقامی افراد کے لئے 260,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے،زاہد حفیظ چوہدری،ترجمان دفترِ خارجہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…