Home Latest News Urdu سی پیک نے پاکستان کو جیو اکنامکس کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - June 24, 2021

سی پیک نے پاکستان کو جیو اکنامکس کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

چین کے وزیر خارجہ اور سٹیٹ کونسلر وانگ یی کی زیر صدارت بیلٹ اینڈ روڈ تعاون سے متعلق ایشیا اور پیسیفک کی اعلٰی سطحی ورچوئل کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک نے پاکستان کو جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس کی طرف رخ موڑنے کی راہ ہموار کی ہے۔ انہوں نے پیسفک ریجن کے دوسرے ممالک کو بھی باہمی فائدہ کے لئے بی آر آئی میں شامل ہونے کی دعوت دی اور وبائی مرض کے دوران چین کی مستقل حمایت پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وبا کے بعد کے دور میں معاشی بحالی کے سبز ترقی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Comments Off on سی پیک نے پاکستان کو جیو اکنامکس کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …