Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان میں معاشی انقلاب کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - July 6, 2020

سی پیک پاکستان میں معاشی انقلاب کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔

Enter Your Summary here.

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ریڈیو پاکستان کے کرنٹ افیئر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان کے لئے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان وفاقی وزراء نے حکومت کی سی پیک کو مکمل کرنے کے عزم کی تصدیق کی اور امید ظاہر کی کہ سی پیک سے بلوچستان کو زیادہ سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل ہونگے۔ دونوں وزراء کا موقف تھا کہ سی پیک کی شکل میں شراکت پاک چین دوطرفہ تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔