Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کے سبب تجارتی عدم توازن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - December 29, 2020

سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کے سبب تجارتی عدم توازن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے علاقائی رابطہ سازی میں اضافے کی راہ ہموار ہوگی اور پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے کثیر معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔علاوہ ازیں انہوں نے اس منصوبے کو مضبوط پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کے سبب تجارتی عدم توازن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …