سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید چینی سرمایہ کاری ہوگی۔
.
گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری میں اضافے کا ذکر کیا۔تفصیلات کےمطابق انہوں نے سی پیک پولیٹیکل پارٹیز جوائنٹ کنسلٹیٹیو میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سی پیک کی ایک اہم کڑی ہے۔ گورنر نے بلوچستان میں سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے چین کی مقامی حکومت سے تعاون بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
Comments Off on سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید چینی سرمایہ کاری ہوگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …